Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

sub ache l0g chale gaye dmd chor k bus ek me hi reh gya hun 😔

Aashir_88
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂

Aashir_88
 

Main Pgl _____ Main
Fil in the Blank

Aashir_88
 

عورت ہمیشہ غلط مرد سے دھوکا کھانے کے بعد،
مخلص مرد سے بدلہ لیتی ہے..💔

Aashir_88
 

نخرے لڑکیوں کے آسمانوں پر😏😏
اور خود چار فٹ کی بھی نہیں ہوتی🤣🤣
ہے کوئی 5 فٹ کی تو آگے آؤ😁

Aashir_88
 

ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅

Aashir_88
 

تم دل کی بات کرتی ھو😏
میں تمہیں ایک پکوڑا بھی نہ دوں 😂😋🤭🤫

Aashir_88
 

.q3 how r u sweet frndzzZ

Aashir_88
 

InsUlt krdi yr meri pagal ne .g7

Aashir_88
 

کہاوت ہے..
کہ اگر تم کسی کی مدد کرنا چاہتے ہو تو..
اسکو مچھلی دینے كے بجائے مچھلی پکڑنا سکھا دو..😊✨

Aashir_88
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی دشمن کو بھی نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

Aashir_88
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا ... کوئی سمجھ نہیـــــــــں پاتا ... کوئی بُھلا نہیـــــــــں پاتا .....!!!*

Aashir_88
 

میری جانو کا بیٹا ہوا ہے کوئی اچھا سا نام بتا دیں .a5

Aashir_88
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

Aashir_88
 

سستے لوگوں پر قیمتی جزبات ضاںع نہ کرے.😢💔

Aashir_88
 

Mein suna ha is waqat shehzadia jagti ha kaha ha 👸🙊🤔😛

Aashir_88
 

.a5 Sub k janu hen merA q nh 🌷💔😔😔😔

Aashir_88
 

جو لوگ چھوٹے اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے😒
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم تو بندےکو ایک ہی نظر میں پہچان لیتے ہیں😦😅

Aashir_88
 

_ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے🤷_*
*_بِنا جانو کے جئیے جانا😷_*
😂😂😂😂

Aashir_88
 

سنو چوڑیاں پسند ہے یا پائل۔ 😍😍