خدا بھی وہ جو اپنی ہی جھولی بھر نہیں سکتا۔
Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 17
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ وَ اۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ انۡہَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَاۤ اَصَابَکَ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ ﴿ۚ۱۷﴾
اے میرے پیارے بیٹے! تو نماز قائم رکھنا اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا ، برے کاموں سے منع کیا کرنا اور جو مصیبت تم پر آئے صبر کرنا ( یقین مان ) کہ یہ بڑے تاکیدی کاموں میں سے ہے ۔
،کچھ داغ دل، کچھ آبلے، کچھ نشاں پرانے کچھ زخم نئے
کبھی خانہ دل میں تشریف لائیں
بڑی دیر سے منتظر ہیں نگاہیں
بڑا ساتھ میرا دیا آنسوؤں نے
میرے دل کا آنگن سجاتے سجاتے
between the pages of a book is a lovely place to be
The tears of a sinner, the arms of the holy
Darkness, it holds me
اے الله مجھے اپنی تقسیم پہ راضی کر دے۔
What's painful is keep acting sane while all you want to do is burst out insanely
دولت، شہرت، بہت سی آسائشیں، نام، محبتیں رشتے کیا ان لوگوں اور چیزوں کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں جو ضرورت کے وقت آپ سے چھن جائیں؟
https://youtu.be/c21Q8gz_DpI?si=vFRaKxQYwx9meleA
because it doesn't hurt✨
you don't need to love someone to get hurt by them
خاموشی ہر مرتبہ سکون ہی نہیں ہوتی، بعض دفعہ گھٹن بھی ہوتی ہے۔
He looked my demons in the eye and smiled
he fell for the very thing I thought he'd fear
کوئی اپنی زندگی اپنے ہاتھوں سے کیسے ختم کر سکتا ہے؟ کیسے کوئی ہمیشہ کا مرنا قبول کر سکتا ہے صرف وقتی تکلیف یا اداسی سے بچنے کے لئے؟
نہیں کر سکتا۔ کوئی بھی سوجھ بوجھ والا انسان تو نہیں کر سکتا۔ لیکن وہ حالت سوجھ بوجھ کہلائی ہی کب جا سکتی ہے؟ اپنی نسوں پر بلیڈ چلانے والا یا خواب آور گولیاں لیتا ہؤا انسان اس دماغی حالت میں ہوتا ہی کہاں ہے کہ وہ درد اور سکون میں مزید فرق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا اسے جہنم کا خوف محسوس ہو سکے؟ بعض جذبے اور کیفیات اتنی شدید ہوتی ہیں کہ وہ انسان کو اک جنون اور سحر میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ تب اس کا ذہن نا کوئی ڈر محسوس کر سکتا ہے اور نہ کوئی سوچ سوچ سکتا ہے۔
تو بغض اور نفرت دو الگ احساسات ہیں۔
کچھ لوگوں کو اپنے ہاتھوں سے سپردِ خاک کر کے بھی ان کے جانے کا یقین آنے کے لئے ہمیں صدیاں درکار ہوتی ہیں۔
رائٹرز کا یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ انہیں ریڈر چاہیے ہوتا ہے جو ان کا کام پڑھے، سمجھے اور اس کی قدر کرے۔
م ی ں ا ن م و ل~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain