سورة العنكبوت - Ayat No 69
وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۶۹﴾٪
اور جو لوگ ہماری راہ میں مشقتیں برداشت کرتے ہیں ہم انہیں اپنی راہیں ضرور دکھا دیں گے یقیناً اللہ تعا لٰی نیکوکاروں کا ساتھی ہے۔
انسانی مسیحائی سب سے زیادہ کھوکھلی، خطرناک، اور ناقابلِ اعتبار شے ہے۔
Kak moya.
Shout out to those jinko apni naqabliyatt pey itna yaqeen hei kay aik dosry pey waar karny kay bajaye foran aik dosry ki ma behan ki chadar tak phonch jaty hein.
''مجھے جنگلوں میں بھٹک کر لوگوں کی جان بچانے کا قطعاً کوئی شوق نہیں ہے، نہ ہی مجھے تم سے کوئی ہمدردی ہے۔ مجھے ڈلہوزی کا ڈوبتا سورج دیکھنا تھا، جس کے لیے قدرت نے یہ بہانہ بنا دیا۔ ہاں اوپر جا کر کسی کو نیچے بھیج دوں گی، اگر یاد رہا تو۔''
''سنو! تم کون ہو؟''
''میں بیلی راجپوتاں کی ملکہ ہوں، اور کچھ نہیں۔ ویسے۔۔۔۔۔ تمہارا نام کیا ہے؟''
''بدر۔۔۔ بدر غازان ''
اچھے وقت میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے لوگوں کو زیادہ سنجیدہ مت لیا کریں کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ کے برے وقت میں وہ آپ سے بے خبر ہونگے۔
گویند که عشق عاقبت تسکین است
اول شور است و عاقبت تمکین است
ہر چندز آسیااست سنگ زیریں
این صورت بیقرار بالا بین است
Walk on your broken foot and leave no trace of your hand on someone's shoulder
Her eyes are like melted cofee
brighter in the shining sun
darker in the silent shadows
It was always a dance for me, staying close enough to sate the beast
inside me and staying far enough so I was never out of control.
A constant
war between want and preservation.
اظہار کے سو رنگ ہیں، اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہل نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا؟
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ
تیرے لئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں
جب زندگی کا سکون اور کامیابی اعتدال میں ہے تو پھر کیوں یہ دل شدتوں کی طرف ہی کھنچتا ہے؟ پھر انتہاء اتنی پرکشش کیوں ہوتی ہے کہ وہ آدھی سے زیادہ دنیا کو صوفی اور ملا اور آدھوں کو کافر اور ملحد بنا دیتی ہے؟
خدا اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ پھر ہم بھی
غبارِ راہ ہوتے یا کسی کی خاک پا ہوتے
سحر تک سب کا ہے انجام جل کر راکھ ہو جانا
بنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے
وقت آپ اعمال کا بوجھ نہیں اٹھاتا زیادہ وقت، جلد حساب پورا کر دیتا ہے۔
"I'm just a flower, and sometimes the best thing a flower can do for us is die."
"But talent and desire are not always enough."
you cannot call yourself "peaceful" unless you're capable of great violence.
If you're not capable of violence, you're not "peaceful" you're "harmless".
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain