don't make me walk, when I want to fly
میری محبت ایک امربیل کی طرح ہے علیزے اور جانتی ہو نا امربیل جس پیڑ پر چڑھ جائے وہ کبھی سرسبز نہیں ہوتا۔ تم مجھ سے دور رہنا, مجھے ڈر ہے کہ ۔۔ میری محبت کی امربیل تم سے نہ لپٹ جائے۔
ا م ر ب ی ل~
When he said "I'll kill them all with my art" 💙
Only those who have drowned themselves, can share the pain of suffocation and dread of the sea, If you want to join their talks, you have no option but to jump in.
"All things work together for good"
Knowledge was a weapon - but it was a double edged sword.
~The Sniper's Tale
To me humans are like museums..filled with mistery, history, and art.
الفاظ پھانس ہوتے ہیں
تسکین بھی
ہتھیار بھی
غبار بھی جب دل میں رہیں
اظہار بھی جب ان سے کہیں
عقیدت کا اعلان بھی
کتاب کا عنوان بھی
جنگ کا پیغام بھی
میری اڑان بھی
تیرا زوال بھی
بے کس کا حال بھی
ہے کوئی بے مثال بھی؟
ہو جو لازوال بھی
جو کن کہے تو بدلے ہر چھپی کائنات کا رخ
اور بولے نہ جب وہ نہ ہو کوئی بھی فریاد رسی
گرفت ہو جس کی ایسی کہلائے القھار بھی
عطاء کرتے ہوئے پوچھے نہ دوجا سوال بھی
ہوں جس کی مٹھی میں سب مخلوق کے قلوب بھی
سکھائیں ہو جس نے آدم کو جینے کے اسلوب بھی
ہاں۔ ہے ایک ایسا نور ہیں جس کے نشاں ہر ذات میں
بعض اوقات ہم اتنے بے حس ہو جاتے ہیں کہ ہم دوسرے انسان کو انسان ہونے کا درجہ بھی نہیں دیتے۔
اگر کوئی آپ کے کردار پہ آپ کی عزت پہ حملہ کرے تو کوئی جواب نہ دو۔
پھر کیا کروں؟
!دین یو میک دیم بلیڈ
ف ا ر س~
Everything that irritates us about others can lead us to an understanding of ourselves.
چاہے آپ تکلیف میں ہوں یا خود کو بھولنے کے آخری درجے پر, غرض یہ کہ کوئی بھی کمزور لمحہ ہو، مگر ایک بات اپنے دل پر نقش کر لیں کہ آپ اپنی عزت نفس پر حرف نہیں آنے دیں گے۔ آپ کو الله نے ایک عزت دار انسان پیدا کیا ہے۔ کسی بھی ایکس وائی زی کو آپ سے کچھ بھی کہہ لینے کی جرات نہیں ہونی چاہیے۔ چاہے کوئی آپ کا اپنا ہو یا پرایا انہے یہ باور کروا دیں کہ ان کی حدود کیا ہیں۔ اور یہ کہ اپنی حدود سے بڑھ کر چاہے وہ مذاق کرنا چاہیں یا تنقید اسے آپ برداشت نہیں کریں گے۔
تم میرے لئے کپادوکیہ نہیں آئی لیکن میں ہر دفعہ تمہارے لئے آجاتا ہوں۔
ج ہ ا ن~
Don't get cocky --- you inferior creature.
ہر دوسری لڑکی کی پوسٹ پر جا کر منہ مارنے کے بعد لڑکیوں کے ہی بارے میں ایبیوزیو پوسٹس کرنے والوں کی ڈھٹائی کو سلام۔
"انسان قابلِ اعتبار نہیں ہوتے۔"
"سب انسان ایک جیسے نہیں ہوتے۔"
سب انسان ایک جیسے ہوتے ہیں ذالعید!۔۔۔ خاص طور پر وہ انسان کسی بھی لحاظ سے مختلف نہیں ہوتے جو اپنے آپ کو مختلف مان لینے پر اصرار کرتے ہیں۔
ل ا ح ا ص ل~
موت سے بڑا کوئی غم نہیں ہے
م ا ل ا~
لا إلا الله وحده لا شريك الاه لا هل ملك و لهل حمد و هوه ألا كل شي قدير۔
you and I, we may be raging storms but we are undeniably each other's tranquility
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain