Damadam.pk
Aashiyaana's posts | Damadam

Aashiyaana's posts:

Aashiyaana
 

تمھیں پتہ ہے امامہ
میری زندگی کا سب سے بہترین اثاثہ کیا ہے؟
تمہاری یہ ظالمانہ صاف گوئی۔۔ جو مجھے میری اوقات میں لے آتی ہے۔
آ ب ح ی ا ت~

Aashiyaana
 

تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، پاک ہے توں، بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔

Aashiyaana
 

I love you as certain dark things are to be loved,
in secret
between the shadows
and souls

Aashiyaana
 

He held me in his arms
so close.. I could hear
his steady heartbeat
"I love you", he said
and in that whisper,
I heard the roar of a thousand promises.

Aashiyaana
 

A night sky filled with stars worked as a mirror to her eyes.

Aashiyaana
 

گہرا دل کیسا ہوتا ہے؟
سمندر جیسا؟
صحرا جیسا؟
یا
آسمان جیسا؟
"گہرا دل سمندر جتنا گہرا، صحرا جتنا گرم اور سخت، اور آسمان جتنا حسین-- لیکن پہنچ سے دور ہوتا ہے۔"
🖤

Aashiyaana
 

ہر علم والے پر ایک علم والا ہوتا ہے۔

Aashiyaana
 

And for me
your darkness is beautiful
for I am nothing more
than a lover of the night.
🖤

Aashiyaana
 

If he doesn't chase you after walking away, keep walking.

Aashiyaana
 

اطلاع عامہ کے لئے ارض ہے کہ جس عورت کا ذکر سورۃ یوسف میں کیا گیا ہے اس کا نام قرآن میں کہیں بھی زلیخا درج نہیں ہے۔ نہ ہی کسی سورس سے یہ پروو ہوتا ہے کہ اس کا نام زلیخا تھا۔ تو برائے مہربانی ہر دوسرے شعر اور محبت کی کہانی میں یہ نام استعمال کرنے سے اجتناب کریں۔ وہ ایک عورت تھی جس سے غلطی ہوئی تھی۔ اس کا ذکر قرآن میں الله تعالیٰ نے ہمیں تعلیم دینے کے لئے کیا ہے۔ لیکن الله نے اس کی پہچان کا پردہ رکھا ہے۔

Aashiyaana
 

His heart is made up of liquid sunsets

Aashiyaana
 

I dreamt
I was lounging in a garden
all by myself
with a dark blue sky overhead
and grey flowers all around.

Aashiyaana
 

پھر بیٹھ گیا آ کے میرے پاس
جو وہ داب کے زانو
بس ادھر دیکھ ادھر دیکھ
میرے دل کو ٹٹولا
سو وہاں دل کا پتا کب تھا جو ملتا
اس نے ناچار کہا مجھ سے کہ
کیوں جی کوئی اور بھی دل ہے؟
ہمیں حاجت ہے
ستانے کی، جلانے کی، دکھانے کی، مٹانے کی
اگر دو تو بڑا کام کرو۔۔

Aashiyaana
 

اسے کیوں ہم نے دیا دل
جسے آتی نہیں الفت
جو سمجھتا نہیں چاہت
جو تسلی کو نہ سمجھے
جو تشفی کو نہ مانے
جو کرے قول نہ پورا
کرے ہر کام ادھورا
یہی دن رات تصور ہے
کہ نا حق اسے چاہا
بس اسی دھیان میں ہم تھے
کہ ہوئی پاؤں کہ آہٹ
نظر اٹھا کر جو دیکھا
کہ چلا آتا ہے وہ
زہرہ جبیں، ماہ مبیں، طرفہ حسیں، پردہ نشیں، در ثمیں، دل کا مکیں، دشمن دیں
ساتھ مگر کوئی نہیں

Aashiyaana
 

a child in an orphanage is too terrible to think about
so I approached the sobbing little girl, stepping over the dead bodies for her parents,
with my gun raised once again

Aashiyaana
 

The little boy burst into laughter as he remembered his mother saying "your smile keeps me alive"
The silence at the funeral broke.
🤍🍂

Aashiyaana
 

دشتِ شب میں ستاروں کی ہم سفر آنکھیں

Aashiyaana
 

عورت صرف اپنے لئے کام نہیں کرتی۔ اسے اپنا بھی کچھ چاہیئے ہوتا ہے تا کہ اس کی سینیٹی برقرار رہے۔ وہ خود کو گھر کے چولہے میں ضائع نہ کرے۔

Aashiyaana
 

Her soul belongs to words and books, everytime she reads, she is home.

Aashiyaana
 

بھری محفل میں کسی کے دکھ کا ذکر چھیڑ دینا اچھی نیت سے ہو یا بری نیت سے دل ہمیشہ ایک طرح سے ہی دکھاتا ہے۔