and she danced like flames on a bonefire




الله تعالیٰ ہر اس چیز سے بڑا ہے
جس سے ہم ڈرتے ہیں
یا
جس سے ہم محبت کرتے ہیں۔
جو دوسروں سے مختلف ہوتا ہے، وہ باغی نہیں تو خلیفہ ہوتا ہے۔
جب آپ کسی پر کسی ایسی شے کا الزام لگاتے ہیں جو اس کے اندر نہ ہو یا وہ اسے ترک کر چکا ہو تو مرنے سے پہلے آپ اس کام میں ضرور مبتلا ہوتے ہیں۔
ا م ا م ا ب ن ا ل ق ی م~
لوگ آپ کو آپکی ویلیوز سے یاد رکھتے ہیں۔ اور ویلیوز چھپی نہیں رہتی۔ یہ سامنے آ جاتی ہیں۔ آپ اپنے اصل کو زیادہ دیر نہیں چھپا سکتے۔اس لئے اپنے اوپر رنگ و روغن نہ چڑھائیں۔
م ی ں ا ن م و ل~
محبت ایک لطیف احساس ہے یہ پتھر دلوں پر نہیں اترتی۔
ن م ل
آپ لوگوں سے ڈرتی ہیں؟ جبکہ الله اس کا زیادہ حقدار ہے۔
کہاں ملتے ہیں ایسے لوگ جو اپنے پر دوسروں کو اڑنے کے لئے دیتے ہیں؟
ا ل ف~
"He doesn't fear death, because he has faith in himself."
~L U F F Y
تم مجھ سے وعدہ کرو دوبارہ مجھے ڈوبنے نہیں دو گے؟
ہ م ک ہ ا ں ک ے س چ ے ت ھ ے~
You're Killing me and keeping me from dying, that is love.
~MAHMOUD DARWESH
I am not going down without a fight.
~H A S H I M
✨
He was a man with such shifting traits that he sometimes appeared to have multiple personalities.
~B L O M K V I S T
ہوم گرلز استری کے بغیر کپڑے نہیں پہنا کرتیں۔
ہ و م گ ر ل~
She becomes a widow on her wedding night. She buried him with a heavy heart and decided to live with his memories for the rest of her life.
"I will keep this as your last memory my dear husband"
She said and kissed the blood stained knife --
🖤
دوبارہ لاہور آؤ گے؟
نہیں۔
کیوں؟
لاہور نے میرا دل توڑا ہے۔ دوبارہ دل تڑوانے نہیں آؤنگا۔
م ا ہ ر ف ر ی د~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain