Damadam.pk
Aashiyaana's posts | Damadam

Aashiyaana's posts:

Aashiyaana
 

Do you know the language of stars?

Aashiyaana
 

آفٹر آل آپ یہ تو ضرور چاہتے ہیں کہ آپ کے مرنے پر کوئی ایسا شخص آپ کے لیے روئے جسے آپ نے ساری زندگی رونے نہ دیا ہو۔
میں جانتا ہوں علیزے ۔۔
میرے مرنے پر میرے لئے رونے والی صرف تم ہو گی۔
عمر جہانگیر~
🖤🍂

Aashiyaana
 

وقت ہر شے پر اپنے نشان چھوڑ جاتا ہے۔
م ص ح ف~

Aashiyaana
 

someday I feel everything at once
other days
I feel nothing at all.
I don't know what's worse
Drowning beneath the waves
or dying from the thirst..

Aashiyaana
 

چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پر چاند ہنستا ہو۔
جہاں پر بے طلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں۔
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو۔
جہاں ہر سوں
خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں ؟ محبت کی زمینوں پر؟
❤️

Aashiyaana
 

"جب زندگی سب کچھ چھیننے پہ آ جائے تو کیا کرنا چاہئے؟"
شاید پہلی دفعہ اس نے کوئی سوال پوچھا تھا۔
"دعا۔۔۔۔"
وہ ہلکا سا بولے۔
"دعا کیا کرتی ہے؟"
سلاخوں سے سر ٹکا کر وہ انکو دیکھتے ہوئے کہیں اور گم تھی
"انے والی مصیبت کو روکتی ہے اور جو مصیبت اتر چکی ہو اسے ہلکا کرتی ہے۔یہ مومن کا ہتھیار ہے۔دین کا ستون یے۔زمین اور آسمان کا نور ہے۔"
ان کی آواز قید خانے کی اونچی دیواروں سے ٹکرا کر ارتعاش پیدا کر رہی تھی۔
ن م ل~
🖤

Aashiyaana
 

انکے ہونے سے رہتا ہے حوصلہ دل کو

Aashiyaana
 

وہ دونوں ایک ساتھ کھڑے ہوئے۔ وہ اس کے ساتھ سے گزر کر اگے بڑھا لیکن قدم زنجیر ہو گئے۔ وہ اب اس کے کندھے کے برابر کھڑا تھا۔دونوں مخالف سمتوں میں دیکھ رہے تھے۔وہ اس کے جانے کی منتظر تھی اور وہ اس کے روکنے کا۔
"زندگی میں کبھی ضرورت پڑے۔۔۔۔۔"
"نہیں پڑے گی"
وہ زیر لب بڑبڑائی
" تو تم مجھے پکار سکتی ہو۔میں آ جاؤ گا"
زرا دیر کو ٹھرا
"مگر تمھارے پکارے بغیر میں کبھی نہیں آؤنگا"
اور پھر وہ آگے بڑھ گیا۔ بہت سے فاصلے خودبخود عبور ہو گئے ۔وہ اب دور کا رہا تھا۔وہ اس کے قدم سن سکتی تھی۔
م ا ل ا~
🍁

Aashiyaana
 

ایموشن لیس ہو جانا یا خود کو احساسات اور جذبات سے عاری کرنا ہمارے ٹراماز کو ختم نہیں کرتا یہ وہ پروٹیکٹرز ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنے ٹراما سے بچنے کے لئے استعمال کرنے لگتے ہیں۔ اپنے ٹراما سے نکلنے کے لئے ہمیں اس کا سامنا کر کے اسے ختم کرنا ہو گا۔ خود کو ہیل کرنا ہوگا۔ اگر آج نہیں تو پانچ دس سال بعد سہی مگر ایک نہ ایک دن یہ پڑوٹیکٹرز ٹوٹ جائیں گے اور شاید تم ہمارا ٹراما ہمیں ابرپٹلی کنزیوم کر لے۔ کیونکہ وقت کبھی ٹراما کو ہیل نہیں کر سکتا۔ یہ بس راکھ کے نیچے اس چنگاری میں دھیرے دھیرے آگ بھرتا رہتا ہے۔

Aashiyaana
 

یہ درد تو درد مشترک ہے، یہ آنکھ پر نم کہاں نہیں ہے؟

Aashiyaana
 

ہم بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے

Aashiyaana
 

ہم اسی شر سے تو ہیں یار سنوارے جاتے
🍁✨

Aashiyaana
 

یہ ہماری آزاد رائے ہوتی ہے جو ہمیں ایک دوسرے سے مختلف کرتی ہے ورنہ ہم میں اور بھیڑ بکریوں میں کیا فرق ہے؟
ح ا ل م~

Aashiyaana
 

قیمتی انسان مشقت کے بغیر نہیں حاصل کئے جا سکتے۔
🍁✨

Aashiyaana
 

Do things at your own pace, life is not a race.
🌸✨

Aashiyaana
 

"Happiness is ability to be fully present"
~Gabrielle Bernstein

Aashiyaana
 

آپ خود کو جتنا کسی دوسرے کے رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کریں، جس راکھ سے آپ اٹھے تھے، اس کی چنگاریاں آپ کے اندر ضرور سلگیں گی۔
ن م ر ہ ا ح م د~

Aashiyaana
 

ہمارے ہونے نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے۔صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔کائنات میں تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
پ ی ر ک ا م ل

Aashiyaana
 

There's a growth in suffering.
🌸✨

Aashiyaana
 

ہماری فطرت ایک جیسی ہے مگر ہماری تقدیر ایک جیسی نہیں ہو گی۔ میں اپنے اندر کی تاریکی کو خود کو نگلنے نہیں دوں گی۔ میں اپنی قدر سے لڑوں گی اور قدر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی سوائے دعا کے۔میرا ہتھیار بھی یہی ہے۔چاہے میں جیت نہیں سکوں پھر بھی میں آخر تک لڑوں گی میں خود سے ہار نہیں مان سکتی وہ نہیں کر سکتی جو تم نے کیا تھا۔
ب س ا ط~
🍁✨