Damadam.pk
Aashiyaana's posts | Damadam

Aashiyaana's posts:

Aashiyaana
 

تقویٰ انسان میں وہ نظر پیدا کرتا ہے جو وہ دیکھتی ہے جو دوسرے عام انسان نہیں دیکھ سکتے۔
ن م ر ہ ا ح م د~

Aashiyaana
 

اور کیا ہے ہمیں کہ نہ ہم توکل کریں الله پر
اور بے شک ہدایت دی ہے اس نے ہمارے راستے میں
اور ہم ضرور صبر کریں گے اس اذیت پر جو تم ہمیں دیتے ہو
اور اہل توکل کو بس الله پر ہی توکل کرنا چاہیے۔
ا ل ق ر آ ن~
🌸✨

Aashiyaana
 

"It's not allowed for anyone to lose hope in Allah's mercy, even if his sins are great."
~Ibn e Taymiyyah رحمه الله

Aashiyaana
 

تیرا دل کوئی پتھر ہے، میری جاں اس کے نیچے ہے۔

Aashiyaana
 

رب بكرة، مدبر بكرة۔
🖤

Aashiyaana
 

یہ خوشیاں بہت دھوکے باز ہوتی ہیں۔ ایسی جگہ مارتی ہیں جہاں اشک گرنے سے پہلے آنکھیں پتھر ہو جاتی ہیں۔
س ا ی ہ~

Aashiyaana
 

جب گہرے لوگ سامنے ہوں تو باتیں گہری ہی کرنی چاہیے۔
س ا ی ہ~

Aashiyaana
 

سچے لوگ بد کلام نہیں ہوتے، اور منہ پھٹ اور تلخ کلام لوگ سچے نہیں ہوتے۔
ن م ل~

Aashiyaana
 

لوگ سبھی اچھے ہوتے ہیں، بس خدا برا وقت نہ لائے۔
🖤

Aashiyaana
 

بھاری ہے وہ سر، جو پہنتا ہے تاج۔

Aashiyaana
 

یہ پچھتاوے بھی صرف ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں۔ بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔
ا ل ف~

Aashiyaana
 

ایک اخبار ہوں اوقات ہی کیا ہے میری؟
شہر میں آگ لگانے کے لئے کافی ہوں۔
🔥✨

Aashiyaana
 

ہر حقیقت کو میری خواب سمجھنے والے
میں تیری نیند اڑانے کے لئے کافی ہوں

Aashiyaana
 

بعض دفعہ شاید کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی, بس دل چاہتا ہے دنیا میں "غار حرا" جیسی خاموشی ہو اور ہم اپنے اندر کو باہر لے کر آئیں۔
ک س ج ہ ا ں ک ا ز ر ل ی ا~

Aashiyaana
 

I'm hopelessly in love with a memory. An echo from another time, another place.
~Michael Faudet
🖤🍂

Aashiyaana
 

اک حشر سا کب سے میرے سینے میں بپا ہے
اب سانس کو درکار مدینے کی ہوا ہے
🍁

Aashiyaana
 

The less you respond to negativity, the more peaceful your life will become.
~Wajih Uddin
🌸✨

Aashiyaana
 

کچھ لوگ میرے لفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم
کچھ لوگوں کو میں چبھتی ہوں, اک نوک کی طرح

Aashiyaana
 

ایک ترکی کہاوت ہے
یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ تم میرے بھائی ہو۔
یہ بھی بتاؤ کونسے
ہابیل یا قابیل؟

Aashiyaana
 

الله تعالی ہر اس چیز سے بڑا ہے جس سے ہم ڈرتے ہیں
یا
جس سے ہم محبت کرتے ہیں۔
م ی ں ا ن م و ل~