Damadam.pk
Aashiyaana's posts | Damadam

Aashiyaana's posts:

Aashiyaana
 

اچھے وقت میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے لوگوں کو زیادہ سنجیدہ مت لیا کریں کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ کے برے وقت میں وہ آپ سے بے خبر ہونگے۔

Aashiyaana
 

گویند که عشق عاقبت تسکین است
اول شور است و عاقبت تمکین است
ہر چندز آسیااست سنگ زیریں
این صورت بیقرار بالا بین است

Aashiyaana
 

Walk on your broken foot and leave no trace of your hand on someone's shoulder

Aashiyaana
 

Her eyes are like melted cofee
brighter in the shining sun
darker in the silent shadows

Aashiyaana
 
Aashiyaana
 

It was always a dance for me, staying close enough to sate the beast
inside me and staying far enough so I was never out of control.
A constant
war between want and preservation.

Aashiyaana
 

اظہار کے سو رنگ ہیں، اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہل نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا؟
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ

Aashiyaana
 

تیرے لئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں

Aashiyaana
 

جب زندگی کا سکون اور کامیابی اعتدال میں ہے تو پھر کیوں یہ دل شدتوں کی طرف ہی کھنچتا ہے؟ پھر انتہاء اتنی پرکشش کیوں ہوتی ہے کہ وہ آدھی سے زیادہ دنیا کو صوفی اور ملا اور آدھوں کو کافر اور ملحد بنا دیتی ہے؟

Aashiyaana
 

خدا اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ پھر ہم بھی
غبارِ راہ ہوتے یا کسی کی خاک پا ہوتے

Aashiyaana
 

سحر تک سب کا ہے انجام جل کر راکھ ہو جانا
بنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے

Aashiyaana
 

وقت آپ اعمال کا بوجھ نہیں اٹھاتا زیادہ وقت، جلد حساب پورا کر دیتا ہے۔

Aashiyaana
 

"I'm just a flower, and sometimes the best thing a flower can do for us is die."

Aashiyaana
 

"But talent and desire are not always enough."

Aashiyaana
 

you cannot call yourself "peaceful" unless you're capable of great violence.
If you're not capable of violence, you're not "peaceful" you're "harmless".

Aashiyaana
 

enchanted flowers never wilt
🥀✨

Aashiyaana
 

انسان مثبت صرف تب بن سکتا ہے جب وہ محفل میں منفی باتیں نہ کرے۔ نہ کسی کا مزاق اڑائے، نہ غیبت کرے، نہ خودترسی کی باتیں کرے اور نہ ہی گلے شکوے کرے۔ وہ امید کی باتیں کرے۔ مشکل میں گھرے انسان کو تسلی دینے کی باتیں کرے۔ایک دوسرے کو الله کی رضا پر راضی رہنے کو کہے۔ ہاں۔ تب بنتا ہے انسان خوبصورت۔ کیونکہ وہ دوسروں کو خوبصورت محسوس کرواتا ہے۔

Aashiyaana
 

جن لوگوں کو دیکھ کر اپکے سینے میں صرف تکلیف کا احساس اٹھتا ہو انہے اپنے منظر سے ہٹا دینا چاہیے۔
🌸

Aashiyaana
 

"I think perfection is ugly, somewhere in the things human make, I want to see scars, failure, disorder and distortion."
~Yohji yamamoto
🖤

Aashiyaana
 

"And those who were seen dancing were thought to be insane by those who could not hear the music."