وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو اچھا موقع ہے ......... سدھر جاتے ہیں۔۔۔!
کبھی کبھی انسان بلکل چپ ہو جاتا ہے اور سارے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے..
کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے 💔💔💔😓😓😓
حشر میں تھام کر یا رب اسے اسکے گریباں سے میری آہیں میرے آنسو میرے سجدے دکھا دینا ....
اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملے ....
زخموں کے درد سے مجھے تکلیف نہیں ہوتی جو درد دل میں ہے وہ تکلیف دیتا ہے
کبھی دن سے شکوہ کبھی رات کا دکھ . میں تجھے کیا بتاؤں مجھے کس بات کا دکھ ....کبھی انتظار کی شدت ...کبھی ملاقات کا دکھ
ﻭﮨﯽ ﺿﺪ، ﻭﮨﯽ ﺣﺴﺮﺕ، ﻧﮧ ﺩﺭﺩِ ﺩﻝ ﮐﻮ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﺋﯽ، ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﯼ، ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﯽ ﻧﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯽ۔
ﺍُﺩﺍﺳﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻮﺳﻢ , ﺑﺪﻝ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭼﺎﮬﺘﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ , ﭼﻞ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺟِﺴﮑﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺳﺎﻧﭽّﮯ ﻣﯿﮟ , ﮈﮬﻞ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺟﻠﺪﺑﺎﺯ ﺧﻔﺎ ﮬﻮ ﮐﺮ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﺗﻨﺎﺯﻋﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﻧﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﺎ ﻧﮯ ﮬﺎﺗﮫ ﺍُﭨﮭﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺩُﻋﺎ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﺘّﮭﺮ ﭘِﮕﮭﻞ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋُﻤﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﻣُﻨﺘﻈﺮ ﺭﮬﺎ ﻣُﺤﺴﻦ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ , ﺭﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂 *خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
ہم ایک جیسے ضدّی ہیں اور جانتے ہیں بچھڑ گئے...... تو کبھی رابطہ نہیں ہونا
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی🔥 رات بھر جاگنا میری عادت کر دی💔🌚
غم زندگی سے فرار چاہتی ہوں ہاں! میں موت ادھار چاہتی ہوں
~ جن کے دل صاف ہوتے ہیں وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔🙂🥀🖤
واللہ _________کیا منظر ہوگا تم، تمہارے آنسو، اور میری میت🙃🖤🥀
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_ #__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا یہ دل کو کوئ کام بھی ہونے نہیں دیتا تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا میں آپ اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہو جو مجھکو کسی اور کو ہونے نہیں دیتا۔
نہ دل کے جذبات الگ ,نہ محبت کے انداز الگ تهی بات لکیروں کی ،تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ 🔥
7:00
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain