پاؤں پڑتا ہوا رستہ نہیں دیکھا جاتا جانے والے ترا جانا نہیں دیکھا جاتا. تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جا مجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا. یہ حسد ہے کہ محبت کی اجارہ داری درمیاں اپنا بھی سایہ نہیں دیکھا جاتا. تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا. یہ ترے چاہنے والے بھی عجب ہیں جاناں عشق کرتے ہیں کہ ہوتا نہیں دیکھا جاتا. یہ تیرے بعد کھلا ہے کہ جدائی کیا ہے مجھ سے اب کوئی اکیلا نہیں دیکھا جاتا..😢
Apki life ma aisa konsa insan hai jis say bt karta wa apko time ka pata nhi chalta.... Mara and:-smart aisa insan jis say ghanto bhi BT Kar lo to pata na chaly or sb say zada us say larna ma maza aata wo dmd ka SB say acha dost hai...😜
حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانا دل کا لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا