میں زمانے سے لڑتا ہوا کب تلک لڑ سکوں گا اکیلا ؟؟ کسی ایک دن لوٹ آؤں گا اور تیری جھولی میں سر رکھ کے مر جاؤں گا ۔۔
دستِ تقدیر سے ھر شخص نے حصہ پایا .,.
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی۔
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے💔💔

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❤️
😢😢😢👩❤️👩

یاروں کا اک ہجوم چلا ہے کفن بدوش،😓😒
ہے آج روزِ واقعہ، یاروں کا ساتھ دو،😩😔
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا
ہمارے پاس صرف تمہاری یادیں ہیں😭
زندگی انھیں مبارک.....جن کے پاس تم ہو❣️
" تو میرا سکون اور سکون بھی روح کا🥀
دیکھ یار کس قدر قیمتی ہے تو 🖤"

خواہشِ دید۔۔۔۔مر چُکی اب تو۔۔!
یوں نہ چھیڑو خراب حالوں کو۔۔جانی



ہم پہ نازل ہوا ھے ، عشق تیرا
جیسے قوموں پہ عذاب آتا ہے
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا
ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی
💘💘💘💘💘💘



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain