"آج لکھنے کو الفاظ نہیں"
,
ایسا کیجییے سمجھ لیجیے.
😭😭😭




اور مجھے آج بھی یاد ہے ہمارا
وہ فجر اذانوں تک بات کرنا🥀🥀🥀💔💔

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلا کر دیکھ لو---"🙃. یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___" 😊 ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"🙃 اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو.. 💕💕
🥀#جن کی نظروں میں ہم برے ہیں🔥 🌹
🥀 #خدا ان نظروں کو بھی سلامت رکھے...💘 🌹🙏🏻💞💔💞💯✅
🍃"____😍👑🫰🏻
*پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس!!!*
*میں خود سے ہوں فرار مرا کچھ پتہ نہیں!!!*
💔💔💔💔💔💔
سزا اسی ملی مجھکو زخم اسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جا تا
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے ۔
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے ۔
وہ اِک صدا جو کبھی تیری طرف سے آئی نہیں
میری سماعت میں گونجتی ھے اذاں کی طرح
"میں تجھے ایسے یاد رکھوں گا جیسے کوئی فاقہ کش ضیافت کو یاد رکھتا ہے !!
کچھ لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ وہ کسی کی چوائس نہیں ہمیشہ پسند بن کر رہتے ہیں چاہے وقت بدل جائے یا ہزاروں آجائے لیکن کسی کا احساس ان کے لئے ہمیشہ سچا رہتا ہے
مجھی پہ چیخ پڑا ! "جا تری ضرورت نہیں !
وہ جیسے رویا ! مجھے یہ لگا ! ضرورت ہے !
یہاں کے سارے مضامین اختیاری ہیں...
یہاں جو رو نہ سکے مسکرانے لگتا ہے...
شہر کے آئین میں یہ مد بھی لکھی جائے گی
زندہ رہنا ہے تو قاتل کی سفارش چاہئیے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain