Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

Aatish1998
 

عزت بہت مہنگی چیز ہے 💎
اس کی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں😭😳💔MMM

Parna na bholiyen
A  : Parna na bholiyen - 
CONTINUE
A  : CONTINUE - 
Aatish1998
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ، جہاں دل جھکے وہاں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا ، نہ سوال کر نہ جواب لے

Aatish1998
 

میں نے سمجھا💘 تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے💘 تو نے جاکر تو جدائے میری قسمت کردی 💘

Aatish1998
 

*پھر ایک دن تجھے احساس ہوگا🥀*
*کوئی تجھے تجھ سے بڑھ کر چاہتا تھا💔*
for u M

رفتہ رفتہ سیکھی ہے ہم نے دنیا داری
پہلے ہم بھی بات کے پکے ہوتے تھے
A  : رفتہ رفتہ سیکھی ہے ہم نے دنیا داری پہلے ہم بھی بات کے پکے ہوتے تھے - 
Aatish1998
 

سنو آپ کیسا محسوس کرو گے
جب میرا نام لیکر پکارا جاۓ گا
انا للّٰہ وانا الیہ رجون 💔
🌹🥀🙃

Beautiful People image
A  : ایک سایہ ہے گھنے پیڑ کا میرے سر پر...!! ایک آنچل سے مجھے ٹھنڈی ہوا آتی ہے❤️ - 
Beautiful Structures image
A  : aja k abhi zabat ka musam nahi badla aja k abhi paharon py baraf jami - 
Aatish1998
 

¬°
بــــــــیزار ہــــــــے دل ہــــــــر چــــــــیز ســــــــے..

محبت ایک حادثہ ہے
اور جدائی قانون
آؤ۔۔۔۔!!!🍁
 اس حادثے کو جنم دیں۔۔!!
اور۔۔۔۔!!
 قانون توڑنے والے بنیں.. ❤️
A  : محبت ایک حادثہ ہے اور جدائی قانون آؤ۔۔۔۔!!!🍁 اس حادثے کو جنم دیں۔۔!!  - 
قائم رہیں گی عروج پے
یہ رونقیں
یہ محفلیں ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئ 
ہم سا نہ ہوگا
وہاب.g5
BY ALL
A  : قائم رہیں گی عروج پے یہ رونقیں یہ محفلیں ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئ ہم - 
Romantic Poetry image
A  : اپنے ہاتھوں سے چائے بنا دیجیئے☕ ہم خفا آپ سے ہیں منا لیجیے۔۔ _★᭄ - 
خواب دکھ دینے لگے تھے 
ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا
A  : خواب دکھ دینے لگے تھے ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا - 
Aatish1998
 

Halat e Hal ky sabab halat e hal bhi gye
Shouq Mai kuch nahi gya shouq ki zindagi gye

Aatish1998
 

کچھ پڑھ کر بخش دینا🙂
اگر یاد کبھی جو آؤں🔥
اللہ حافذ
😬😬😬

Aatish1998
 

میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا

کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے
تو زندگی میرے حوصلے کی تو داد دے ناں
تجھے گزارا ہے اور ماتھے پہ بل نہیں ہے
A  : کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں - 
💯😒🥀
اس کو #نفرت تھی #بےوفاؤں سے،
کیسے خود سے #نبھا رہا ہوگا،؟؟؟😔
#______💔
A  : 💯😒🥀 اس کو #نفرت تھی #بےوفاؤں سے، کیسے خود سے #نبھا رہا ہوگا،؟؟؟😔 #______💔 -