ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہو جائے
درد کی ضد ہے کہ ہے دنیا کو خبر ہو جائے


بزدل نہیں تھا،ہنس کے کاٹی ہے عمر تمام💔
اندر سے مرگیا رویا نہیں تھا میں💖
رکھ کر مکافات عمل پر یقین ۔✨ ہم ہر بار مسکرائے ہیں 🤫🥀
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون، اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا..؟؟
منتظِر میں زیر ہو تو : انتظار کرنے والا۔
منتظٙر پر زبر ہو تو : انتظار کرانے والا۔
سیدھی سی بات ہے اگر انتظار کرانے والا
دیر کرے
تو
زیر و زبر کی تمیز کے بغیر اسے جو دل چاہے کہیں۔
اور جس زبان میں دل چاہے کہیں۔
اجازت ہے۔

فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
دوست جب یادیں خوشگوار ھو تو
اچھے لوگ "دل" کی "دھڑکن" کی طرح ھوتے ہیں....🔥
آسان راستہ ہو یا دشوار، مسترد
اے عشق تیرا فلسفہٌِ بے کار، مسترد
لوگوں کی عام تام سی تخلیق، واہ واہ
میرے تراشے سارے ہی شاہکار، مسترد
جلنے دو جسم دھوپ میں اب ضد کی بات ہے
وہ گھر تو کیا، وہ سایہءِ دیوار مسترد
زندہ ہیں لوگ بس زرا مردہ ضمیر ہیں
اے زیست تیرے جینے کے معیار، مسترد
السلام علیکم
ہم اکثر اپنی چیزوں کی طرح اپنے تعلق کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں کبھی انا میں،کبھی خود غرضی میں،کبھی غلط فہمی میں اور کبھی بیوقوفی میں


خبر میں جن کی لکھا ہوتا ہے "کوئی نہ بچا"
تمہارا ہجر اُنہی حادثات میں سے ہے
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون، اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا..؟؟

رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
ہم جیسے انا زاد اُداسیوں کی زد میں آ کر
تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے
MMM❤❤❤
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
ZRAAAA YAAAAAD KRRRR
سخت ازيت پسند ہوں میں۔۔۔!!
جہاں مر جانا چاہیئے وہاں مسکرا دیتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain