Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

مانگی ہوئی توجہ 
عزِت نفس کی توہین ہوتی ہے
A  : مانگی ہوئی توجہ عزِت نفس کی توہین ہوتی ہے - 
Digital Art image
A  : ہم جیسے انا زاد اُداسیوں کی زد میں آ کر تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں - 
Aatish1998
 

میں نے بھی قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر
ٹابت یہ کر دیا کہ میرے پاس غم نہیں

سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے
سلمان
A  : سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے - 
Aatish1998
 

شریکاں واسطے چا ☕
اپنیاں واسطے ٹینک تے بندوقاں ...
واہ حاجی واہ
کامپیں واقعی ٹانگی تھی!

Aatish1998
 

اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے
فقیر! مان جا کہ_________ تیرے دن نہیں رہے
آتش

Aatish1998
 

زندگی کچھ تو بھرم میرے احباب کا رکھ
سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر

ہم لڑ جھگڑ کے بچھڑے،نہ کچھ گلے کیے
اک خامشی نے اپنا تعلق نگل لیا
آتش
A  : ہم لڑ جھگڑ کے بچھڑے،نہ کچھ گلے کیے اک خامشی نے اپنا تعلق نگل لیا آتش - 
کتنی وحشت ہے خود کلامی میں
کوٸی دشمن ہو____رُوبَرُو جیسے
A  : کتنی وحشت ہے خود کلامی میں کوٸی دشمن ہو____رُوبَرُو جیسے - 
-اقتدار کی ان سیاسی لڑائیوں میں 
 آپ کی حیثیت اس لاش سے زیادہ نہیں...!!!
A  : -اقتدار کی ان سیاسی لڑائیوں میں آپ کی حیثیت اس لاش سے زیادہ نہیں...!!! - 
Pakistani Celebs image
A  : بروزِ حشر ہم جیسے _____حساب دیتے وقت خُدا کو دیکھ کر _نَم آنکھوں سے - 
مختصر سا قیام ہے 🌹
اور بس ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے 💚
A  : مختصر سا قیام ہے 🌹 اور بس ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے 💚 - 
Aatish1998
 

اک سفر میں کوئی دو بار کہاں لٹتا ہے۔۔؟
اب دوبارہ تیری چاہت سے خدا دور رکھے
🤐
آتش

Aatish1998
 

رفاقتوں کے نیے خواب خوش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم

Beautiful People image
A  : آپ نے آنے میں اس بار بہت وقت لیا اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا With - 
جسم شہر آیا تھا جسم شہر رہتا ہے
دل کو لاکھ سمجھایا دل نہ آیا گاؤں سے
A  : جسم شہر آیا تھا جسم شہر رہتا ہے دل کو لاکھ سمجھایا دل نہ آیا گاؤں سے - 
عُمرِ رواں کو روکیے آواز دیجیۓ 
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
A  : عُمرِ رواں کو روکیے آواز دیجیۓ ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ - 
” جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں گے... “
A  : ” جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں - 
Beautiful People image
A  : کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے اپنے سوا ہمیں تو ، کسی سے گلہ نہ تھا - 
Social media post
A  : ہمیشہ اپنا ایک Standard رکھیں کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں ،انھیں -