عزت مان وقار ظرف کی باتیں وہ کرتے اچھا لگتا ہے جس نے اوروں کے عزتیں اچھالی نہ ہوں اور اگلوں کے مان کا لحاظ کیاہو اورلوگوں کے عیبوں پر پردہ رکھا ہو خاص طور پر سوشل میڈیا پر۔
سب سے گہرا لفظ جِسے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔۔۔ " کُچھ نہیں" 🥀💔😔
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے 😥 جس میں پاؤں نہیں دل تھک گیا میرا 💔😭r🙏 #BewaFa_Zindagi
کچھ یاد کر کہ آنکھ سے آنسوں چھلک پڑ ے مدت کے بعد گزرے جو ان کی گلی سے ھم
آئیے اپنا ٹوٹا دل یہاں رکھ دیجیے.... کچھ ہی دیر میں ہم جوڑ دیتے ہیں...
مُحبت ہے مُجھے میرے اکیلے پَن سے...!! یہ سکون مُجھے محفلوں میں بھی نہیں مِلتا...
میں اداسی کے ایک دفتر میں صرف ہنسنے کا کام کرتا ہوں۔
تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے🖤
یادیں ایک عرصہ ہوا ہے ترک تعلق کو __مگر آج بھی یاد ہے وہ شام و سحر ہجر کی سو اسکے بعد زندان لگا مجھے__ نگر یوں مسلسل میں نے شہر شہر سفر کی
خوبصورت وہ پل تھا🥀 خیر کیاکرے وہ کل تھا🖤