سارے وہم تیرے اپنے ہیں _ 💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😟
ہم کسی بھی شخص سے اس وقت تک لڑتے ہیں جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے اور جب یہ امید دم توڑ دے تو ہم لڑنا بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔!!
جہاں سے سیکھا جائے وہاں پر چالاکی کا مُظاہرہ کرنا گُستاخی ہے۔

عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا تڑپے...
میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی...

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے۔ کہ وہ اھل خانہ جنہیں گھر چھوڑ کے آیا ہے ، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں 😢
مرد وہ ہستی ہے جو تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے😢
میں تیرے غم کو لکھتا ہوں غزل میں💞🥀 میں تیرے غم کا مارا شاعر ہوں^_________SK
میں ہوں مشکل سوال جیسا مجھے ہر شخص چھوڑ دیتا ہے۔
SK

میں بے زباں ہرگز نہیں مصروف جنگ ہوں
کچھ من میری سنتا نہیں ، کچھ دل سے تنگ ہوں🖤
Salman

اگر حالات! پر آپ کی مضبوط گرفت ہے،❤❤
توزہر نکلنے والے بھی آپ کا❤❤
کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں!!💪💪💪SK

یہ محبت بکاؤ ہے سائیں
دولت کا انتظام کیجیے


آؤ ان سب دکھوں پہ ہنستے ہیں
جن پہ رونا سوال بن جائے!
ہم لڑ جھگڑ کے بچھڑے،نہ کچھ گلے کیے
اک خامشی نے اپنا تعلق نگل لیا

بلا کے کم ظرفوں سے واسطہ ہے میرا
گرد خاک نہیں اور آسمان بنے پھرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain