"مان رکھنا سیکھیے" "زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں"😊💜
آپ پر تنقید وہی لوگ کرتے ہیں جو آپ سے پیچھے ہیں۔ آپ کے ساتھ وہی لوگ حسد کریں گے جو آپ سے پیچھے ہیں۔ آپ کا تمسخر وہی لوگ اڑائیں گے جو آپ سے پیچھے ہیں۔ آپ آگے بڑھتے جائیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain