Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں سے پاکستان ڈیفالٹ رسک  75 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
#امپورٹڈ_فیصلے_نامنظور
A  : امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں سے پاکستان ڈیفالٹ رسک 75 فیصد کی نئی بلند ترین - 
اس کرپٹ نظام کے خلاف آخری سانس تک
  اپنے #کپتــــــان کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑتے رہیں گے...!!✌✌❤🇵🇰پاکستان کے خاطر عمران خان کا دفاع قلم🖋 سے بھی کرینگے، زبان سے بھی کرینگے اور وقت انے پر اپنے خون 🗡 سے بھی کرینگے 💪 انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
A  : اس کرپٹ نظام کے خلاف آخری سانس تک اپنے #کپتــــــان کے ساتھ انصاف کی جنگ - 
Aatish1998
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو🙂 پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں.💔🥀 🥀

Aatish1998
 

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس بڑی بیقرار گزرے گی ۔

Aatish1998
 

جب تک میں سنگل ہوں ۔ 🙄
وہ میری جان ہے ۔۔ وہ بھی میری جان ہے ۔ 😏
اور تم کیا اتنے غور سے پڑھ رہی ہو تم بھی میری جان ہو کیا 🙈🙈🙈 🤧😜🤣

Aatish1998
 

👈💓زما سلام دہ محبت پہ نیمہ شپہ قبول کہ 💓👉
👈💓ژوندون فانی دے پہ سحر مے اعتبار نیشتہ دے💓
😘😘
Malik Wahab Hashim Khan

Aatish1998
 

رازہ چی پہ دعا کئ د یوبل سرہ پہ ضد شو 😘
تہ ما لہ خدایہ غواڑہ زہ بہ تا لہ خدایہ غواڑم🤲

Beautiful People image
A  : 💓👈👈دل چھوڑ کر کچھ اور مانگو ہم سے ۔۔۔۔👉👉💓 💔 👈👈ہم ٹوٹے ہوئے چیز تحفے میں - 
Aatish1998
 

ہر شخص اپنی آئی ڈی پر پوسٹ کرے🙂💕
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“۔۔۔
BeShAk♥️🌼

Aatish1998
 

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو😊

Aatish1998
 

امید و بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں
ذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں

گمان  ہے  تیرے  لوٹ  آنے  کا
دیکھ کتنا  بدگماں ہوں  میں
SK.G5
A  : گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا دیکھ کتنا بدگماں ہوں میں SK.G5 - 
آو کہ مسکرائیں !!!
اُن حادثوں پر ... جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا ... کہ زندگی اب ختم ہوئی لو بس 🖤🖤🖤
A  : آو کہ مسکرائیں !!! اُن حادثوں پر ... جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا ... - 
ایک عورت شادی سے  پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم اس مرد کے  حوالے کر دیتی ہے اور پھر وہ اپنی کوکھ میں  اس کے بچے کو نو ماہ تک پالتی ہے درد سہتی ہے اور اس سے اس کی نسل پروان چڑھتی ہے ، پھر اسکی کوکھ پر جھریاں پڑتی ہیں اسکا سڈول جسم  خوبصورتی کھو دیتا ہے اور مرد  اسے ناپسند کرنے لگتے ہیں کیوں ۔۔۔؟ 
اک انسان آپ  سے زندگی شروع کر کے آپ  پر ہی ختم کردیتا ہے کیا اس کا دل نہیں ہوتا کیا مرد اس کے تھوڑے  سے  لاڈ بھی نہیں اٹھا سکتا  انکے چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر جھومنے والیوں کو ہم ترسا دیتے مسکرانے پر بھی 
خدارا قدر کیا کریں اللہ کی ان رحمتوں کی وہ چاہے کسی بھی روپ میں ہو ماں بہن بیوی بیٹی  انکی عزت کیا کریں کسی کی دوسرے کی سمجھ کر نہیں  اپنی سمجھ کر
A  : ایک عورت شادی سے پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے - 
Beautiful People image
A  : ہم نے رکھنے ہی نہیں بابو شونا والے جملے۔۔😍💞 ۔ ہم نے تو کہنا ہے روحِ من, - 
❥━──➸➽❥❂❥━──➸➽
✨🍃★────┼●•✨🎗️
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نا عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جھپکو تو بکھر جاؤں میں
یہ میری عمر __فقط چاہ میں تیری گزرے
مر نا جاؤں جو تیرے دل سے اُترجاؤں میں🥀  ❥━──➸➽❥❂❥━──➸➽
A  : ❥━──➸➽❥❂❥━──➸➽ ✨🍃★────┼●•✨🎗️ یوں مسلسل مجھے تکنے کی نا عادت ڈالو یہ نہ ہو - 
عزیزِ مَن 💞
ہمارے درمیان
ربط ہے شاعری کا. 
کبھی جو شاعری ختم ہو گئی تو.
میں تم سے دور ہو جاؤں گا. 
ایسے ہی
جیسے.
خلا میں جھولتا آسٹرونوڈ
گریویٹی کھو دینے پر
زمیں سے دور ہوتا رہتا ہے.
A  : عزیزِ مَن 💞 ہمارے درمیان ربط ہے شاعری کا. کبھی جو شاعری ختم ہو گئی تو.  - 
🥀مجھ میں ہر عیب ہی سہی🥀
🥀  مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں 🥀💗
Salman
A  : 🥀مجھ میں ہر عیب ہی سہی🥀 🥀 مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں 🥀💗 Salman - 
Beautiful People image
A  : صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے - 
Aatish1998
 

میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں، میں جہان میں چاہے جہاں رہوں
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً، مجھے غم کہاں نہیں جانتے؟
Salmab.g5