ہمیں اس بار مت دینا نیا عنوان یادوں کا۔۔۔🍁 ابھی پچھلے دسمبر کی کٸے یادیں بقایا ہے۔۔🍁
M
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔M
جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر حاصل کیا ہے، محرومی کیا ہے، جیت کیا ہے، ہار کیا ہے؟💫🌈M
ہم ایک تصویر بنوائیں گے 😌
تم تھام کے رکھنا ہاتھ میرا 🥰 ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے😍😍
اکهٹے پیٹھ کر باتیں نہ شاید پهر میسر ہو
چلو ان آخری لمحوں میں پهر جی بهر کہ ہستے ہیں
یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے۔۔!!
کیا کریں گے، جو اداسی کا سبب بتلایا؟؟

✨ ہم جیسے وہاں کام آتے ہیں 🥀
👑 🥀
👑 جہاں آپ جیسے کانپ جاتے ہیں 🍁
کوئی چُھٹی تو میرے ساتھ مَنا گاؤں میں...
کوئی خُوش بَخت سا اتوار مُکمل کر دے...
کبھی بھی بہت زیادہ دستیاب نہ ہوں۔
کسی کے لیے ورنہ آپ اپنی اہمیت کھو دیں گے۔
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے میرا نام تک بھول گئے ہے میرے ساتھ چلنے والے 💔
Salman
یہ انتقام ہے یا احتجاج ہے کیا ہے یہ لوگ دھوپ میں کیوں ہیں شجر کے ہوتے ہوئے
تو صرف روشنی دیکھ ہمارے گرد . .! ہم نے جلایا کیا ہے؟ جلتا کیا ہے؟ چھوڑ



تمہارا شمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں💫
جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتی ہے💕



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain