Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

Aatish1998
 

آپ محسوس کرو ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ🔥❤️🥀
آپ کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں🔥❤️🥀
Post by❤🩹 Mara Dil

Aatish1998
 

مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے
" کیسے انتقال ہوا ؟
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو؟
انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے۔
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

Aatish1998
 

*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*💔😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔😢😢

کتنوں کو آستین کے پالے نِگل گئے
کتنوں کو اُن کی آنکھ کے تاروں نے کھا لیا
🐍
A  : کتنوں کو آستین کے پالے نِگل گئے کتنوں کو اُن کی آنکھ کے تاروں نے کھا لیا 🐍 - 
Aatish1998
 

تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟
جو ہاتھ اٹھائے دعا کو مگر دعا نہ کرے

Aatish1998
 

میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی۔۔!!
بیٹھ کر دور سے بس اپنا تماشا دیکھا۔

Aatish1998
 

سنو میری رونق
مجھے سینے سے لگاؤ تاکہ
میں جان سکوں کہ
اگر زندگی اتنے قریب ہو تو
سانسیں اعتدال میں کیسے رہتی ہیں۔♥️

تجھے تو گھیرے ہی رہتے ہیں رنگ رنگ کے لوگ
ترے حضور ۔۔۔  مرا حرفِ سادہ کیا کرتا
M❤❤
A  : تجھے تو گھیرے ہی رہتے ہیں رنگ رنگ کے لوگ ترے حضور ۔۔۔ مرا حرفِ سادہ کیا - 
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
M❤❤
A  : کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے M❤❤ - 
لب و لہجہ فقط رسیلے ہیں۔💔
اندر سے لوگ زہریلے  ہیں۔۔
A  : لب و لہجہ فقط رسیلے ہیں۔💔 اندر سے لوگ زہریلے ہیں۔۔ - 
یقین کرکہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا
بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی تھی❤.
A  : یقین کرکہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی - 
Aatish1998
 

*شام ھوتے ہی وہ سورج* *سےحکومت چھین لیتا ھے*
*صبح ھوتے ہی وہ تاروں کی قیادت چھین لیتا ھے*
*طریقے سیکھ اُس کی زمیں پہ چلنے پھرنے کے*
*تکبر کرنے والوں سے وہ رب دولت بھی چھین لیتا ھے❣️💯✔️*

Aatish1998
 

پچھلی ٹھوکر کو.....بھول جاتی ھے
زندگی دیکھ کر...........نہیں چلتی

Apno k sath aik akas💘💘
A  : Apno k sath aik akas💘💘 - 
درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “😥❤
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ھے“😥💔
A  : درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “😥❤ اس “بار “لفظ - 
زندگی میں اگر برا وقت نہ آٸے 
تو اپنوں میں چھپے ہوٸے غیر 
اور 
غیروں میں چھپے ہوٸے اپنے دونوں ہی چھپے رہتے ہیں
A  : زندگی میں اگر برا وقت نہ آٸے تو اپنوں میں چھپے ہوٸے غیر اور غیروں میں - 
Aatish1998
 

زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ 😌
دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے .جائیں 🙌
MALIK👑👑

Aatish1998
 

ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن
ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے♥️

Aatish1998
 

میں نے اک شخص کی باتوں سے ھیں اشعار چُنے
میں نے اک شخص کے ھنسنے سے سُخن سیکھا ھے

Aatish1998
 

رفاقتوں کے نیے خواب خوش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم