Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

🥀مجھ میں ہر عیب ہی سہی🥀
🥀  مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں 🥀💗
Salman
A  : 🥀مجھ میں ہر عیب ہی سہی🥀 🥀 مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں 🥀💗 Salman - 
Beautiful People image
A  : صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے - 
Aatish1998
 

میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں، میں جہان میں چاہے جہاں رہوں
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً، مجھے غم کہاں نہیں جانتے؟
Salmab.g5

میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
A  : میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے، پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں - 
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی..!!
اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی..!!
A  : پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی..!! اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران - 
Beautiful People image
A  : تقدیر کے قاضی سے کیا پو چھیں قسمت اپنی، وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں - 
🎊______"💖💯
✨لہجے میں ہو اخلاص تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبــــــت کی زباں یاد💫
*_💞
A  : 🎊______"💖💯 ✨لہجے میں ہو اخلاص تو دو بول بہت ہیں انسان کو رہتی ہے - 
Aatish1998
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے!!!

میـرے الفاظ پـڑھ کـے روتـے ہو....
مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر..
💔
A  : میـرے الفاظ پـڑھ کـے روتـے ہو.... مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر.. 💔 - 
خواہشِ دید۔۔۔۔مر چُکی اب تو۔۔!
یوں نہ چھیڑو خراب حالوں کو۔۔جانی
A  : خواہشِ دید۔۔۔۔مر چُکی اب تو۔۔! یوں نہ چھیڑو خراب حالوں کو۔۔جانی - 
کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں!!!
نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے...
Salman
A  : کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں!!! نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑے... - 
کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں
A  : کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں - 
Aatish1998
 

اس راہ محبت کی تم بات نہ پوچھو۔ انمول جو انسان تھے بےمول بکے ہیں۔🖤 🔥༆𑁍᪥ ᪥❁༆🔥 💗

Aatish1998
 

میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصر
راہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہے🥀

Aatish1998
 

یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہواٸیں
یہ بارشیں مسلسل
اسے کہنا ابھی ٹھہر
یہ دسمبر نہیں ہے

Aatish1998
 

"مان رکھنا سیکھیے"
"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں"😊💜

میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ با ادب تھا اور نہایت حسین بھی
A  : میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے وہ با ادب تھا اور نہایت حسین بھی - 
Aatish1998
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص۔۔۔
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص۔۔

Beautiful People image
A  : ہمیشہ کوئی مصروف نہیں ہوتا مسئلہ یہ ہے اگلے بندے کی ترجیحات میں آپکا - 
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔
چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔😌
A  : مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت -