Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

Aatish1998
 

آپ سب کا میری
Friend List
میں آکر سونے کا بہت شکریہ
کہو تو رضائیاں بھی لا دوں😁😂

.m5 M .m5
A  : .m5 M .m5 - 
Aatish1998
 

آپ پر تنقید وہی لوگ کرتے ہیں جو آپ سے پیچھے ہیں۔
آپ کے ساتھ وہی لوگ حسد کریں گے جو آپ سے پیچھے ہیں۔
آپ کا تمسخر وہی لوگ اڑائیں گے جو آپ سے پیچھے ہیں۔
آپ آگے بڑھتے جائیں۔

جب تم مُجھے بُھول جاؤ گے
میں اپنے تمام ادھورے کام کروں گا
A  : جب تم مُجھے بُھول جاؤ گے میں اپنے تمام ادھورے کام کروں گا - 
سرسری طور بھی تیرا یاد آنا
روح تک میری کھینچ لیتا ہے..!!
SK
A  : سرسری طور بھی تیرا یاد آنا روح تک میری کھینچ لیتا ہے..!! SK - 
کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں...😒
A  : کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ - 
Aatish1998
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں _ 💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😟

Aatish1998
 

ہم کسی بھی شخص سے اس وقت تک لڑتے ہیں جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے اور جب یہ امید دم توڑ دے تو ہم لڑنا بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔!!

Aatish1998
 

جہاں سے سیکھا جائے وہاں پر چالاکی کا مُظاہرہ کرنا گُستاخی ہے۔
.g5

Aatish1998
 

عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا تڑپے...
میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی...

Paintings image
A  : مرد کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی لگژری نہیں، دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دل و - 
Aatish1998
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے۔ کہ وہ اھل خانہ جنہیں گھر چھوڑ کے آیا ہے ، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں 😢
مرد وہ ہستی ہے جو تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے😢

Aatish1998
 

میں تیرے غم کو لکھتا ہوں غزل میں💞🥀 میں تیرے غم کا مارا شاعر ہوں^_________SK

Aatish1998
 

میں ہوں مشکل سوال جیسا مجھے ہر شخص چھوڑ دیتا ہے۔
SK

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی
SK
A  : وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نا گئی  - 
Aatish1998
 

میں بے زباں ہرگز نہیں مصروف جنگ ہوں
کچھ من میری سنتا نہیں ، کچھ دل سے تنگ ہوں🖤
Salman

اگر کوئی آپکے جُرم و خطا کا بوجھ لے کر بدلے میں اپنا ہلکا بوجھ آپ کو دینے کی پیشکش کرے تو کیا آپ قبول کریں گ؟ خُدا میں معافی اور آزادی آپ کیلئے دستیاب ہے۔
A  : اگر کوئی آپکے جُرم و خطا کا بوجھ لے کر بدلے میں اپنا ہلکا بوجھ آپ کو دینے کی - 
Aatish1998
 

اگر حالات! پر آپ کی مضبوط گرفت ہے،❤❤
توزہر نکلنے والے بھی آپ کا❤❤
کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں!!💪💪💪SK

آج کی نصیحت
"قطع تعلقی ، کتا تعلقی سے ہزار گنا بہتر ہے"
A  : آج کی نصیحت "قطع تعلقی ، کتا تعلقی سے ہزار گنا بہتر ہے" - 
Aatish1998
 

یہ محبت بکاؤ ہے سائیں
دولت کا انتظام کیجیے