حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا
سلمان
رات کے اس پہر اپنی سسکیاں خود کے کانوں میں جب سنائی دیتی ہیں
تو یقین مانو خود کی اس بے حس حالت پر رحم آتا ہے
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو
میں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو ۔۔
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئیے ہر باکردار انسان تیار ہے۔🍂
مجھ کو اپنی قید میں رکھ ۔۔۔
آگ لگے ،،، آزادی کو !!
سلمان