Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

Pakistani Celebs image
A  : اب سے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد چیئرمین عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی تاریخ ک - 
کپتان کی 26 سال کی سیاسی جہدوجہد کرپٹ مافیا کے خلاف ہے، اور دو ٹوک موقف ہے کہ مافیا نامنظور۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
A  : کپتان کی 26 سال کی سیاسی جہدوجہد کرپٹ مافیا کے خلاف ہے، اور دو ٹوک موقف ہے - 
سب نکلیں گے، انشاء اللہ!
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
A  : سب نکلیں گے، انشاء اللہ! #نکلو_پاکستان_کی_خاطر - 
I will be leading the Haqeeqi Azadi Long March, commencing on Friday 11:00 AM at Liberty Chowk, and will reach Islamabad on Nov 4, 2022 Insha'Allah!
Here's the route we shall follow:
A  : I will be leading the Haqeeqi Azadi Long March, commencing on Friday 11:00 - 
دادا  جان 
ملک حیات خان آف کنگل کی یادگار مہر جو کہ
 (١٣٣۵ ہجری)
 بمطابق 1914 میں بنائی گئی تھی
ملک حیات خان آف کنگل 1972 میں وفات پا چکے ہیں 
اللہ تعالی مغفرت فرمائے
A  : دادا جان ملک حیات خان آف کنگل کی یادگار مہر جو کہ (١٣٣۵ ہجری) بمطابق - 
Ye haqeqat hai.g5
A  : Ye haqeqat hai.g5 - 
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...
A  : اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے - 
تعویذ دھاگوں پہ اتر آئے سبھی کے سبھی
لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ دیکھا گیا
A  : تعویذ دھاگوں پہ اتر آئے سبھی کے سبھی لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ دیکھا گیا - 
تمہارے پاس یقیں کا کوئی اِکّا ہو تو بتانا....
میرے بھروسے کے تو سارے پتّے جوکر نکلے
A  : تمہارے پاس یقیں کا کوئی اِکّا ہو تو بتانا.... میرے بھروسے کے تو سارے پتّے - 
Beautiful People image
A  : چھّان مارے ہیں فلسفے سارے دال روٹی ہی سب پہ بھاری ہے - 
بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں...
انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے...
A  : بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں... انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا - 
وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحب
جنت  الفردوس  کے  سارے   محل  تمہارے
A  : وقت حاضر میں ایک روٹی چاہئیے صاحب جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے - 
قیامت خیزسیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں اور جواہرات سے زیادہ انمول ہے..!! 💝😢
 اے بنت حوا تجھ کو سلام
A  : قیامت خیزسیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔تیرے قدموں - 
عشق ایک وہ بیماری ہے جس سے ایک انسان تندرست بھی ہو سکتا ہے لیکن ”یاد“ وہ نیم حکیم ہے جس کی ہر پُڑیا آپ کے مستقبل کی جان خطرے میں ڈالتی جاتی ہے۔
A  : عشق ایک وہ بیماری ہے جس سے ایک انسان تندرست بھی ہو سکتا ہے لیکن ”یاد“ وہ نیم - 
ہر صدا پر لگے ہیں کان یہاں
دل سنبھالے رہو زباں کی طرح
A  : ہر صدا پر لگے ہیں کان یہاں دل سنبھالے رہو زباں کی طرح - 
اتنا نہ اکڑ نہ اتنے جذبات میں رہ-
حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ-
ایک قطرہ نا پاک نسب ہے تیرا-
اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رہ-😭
A  : اتنا نہ اکڑ نہ اتنے جذبات میں رہ- حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ- ایک قطرہ - 
Aatish1998
 

: نظر پڑی کسی تصویر پر ، تو یاد آیا........! بہت عزیز تھی اک شخص کو، ہنسی میری آتش

خوشیاں ، قہقے، بےشمار مستیاں 
وہ پچپن کے یار پرانے یاد آتے ہیں
A  : خوشیاں ، قہقے، بےشمار مستیاں وہ پچپن کے یار پرانے یاد آتے ہیں - 
بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں 
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں
A  : بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں - 
جلادو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے 
 کہ محبت اگر سچی ہوتو لوٹ آتی ہے
A  : جلادو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے کہ محبت اگر سچی ہوتو لوٹ آتی ہے -