Damadam.pk
Aatish1998's posts | Damadam

Aatish1998's posts:

کبھی تو بخش دے خیرات اُس کو چاہت کی...
وہ  بادشاہ  جو تیرے سائلوں میں رہتا ہے...
A  : کبھی تو بخش دے خیرات اُس کو چاہت کی... وہ بادشاہ جو تیرے سائلوں میں رہتا - 
Aatish1998
 

الفاظ کا چناؤ ، جذبات کا بہاؤ اور لہجے کا گھاؤ ایک حساس انسان کے لیے بہت بڑا امتحان ہوتا ہے ۔

Digital Art image
A  : آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا - 
دلِ مجبُور بھی کیا شے ہے، کہ در سے اپنے
اُس نے سَو بار بلایا ، تو میں سَو بار گیا
A  : دلِ مجبُور بھی کیا شے ہے، کہ در سے اپنے اُس نے سَو بار بلایا ، تو میں سَو - 
Aatish1998
 

جسمانی محبت مختصر افسانہ جیسی چیز ہے.جو ایک ہی نشست میں ختم ہو جاتا ہے.

کُچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے 
کُچھ دنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا ہوں
آتش
A  : کُچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے کُچھ دنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا - 
آؤ ان سب دکھوں پہ ہنستے ہیں
جن پہ رونا سوال بن جائے!
آتش
A  : آؤ ان سب دکھوں پہ ہنستے ہیں جن پہ رونا سوال بن جائے! آتش - 
Digital Art image
A  : یہاں محفوظ تہمت سے نہ تم ہو...نہ ہم ہیں...🍂 - 
Aatish1998
 

یتیم ہوگیا ہے جہاں کا عدل...
زمانہ پھر سے عُمر بن خطابؓ چاہتا ہے

Finally planne had made.... May Allah give you success....!!!
A  : Finally planne had made.... May Allah give you success....!!! - 
رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے رنگ لوگ بدلتے ہیں
A  : رنگوں میں اتنے رنگ کہاں جتنے رنگ لوگ بدلتے ہیں -