بہت زیادہ مضبوط دکھاٸی دینے کا ایک نقصان یہ ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ
آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہوسکتی ہے.

مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا۔
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا۔

مجھے افسوس ہوتا ہے
تیری خالی کلائی پر
کبھی ہم دل تراشیں گے
تیرے کنگن بنائیں گے
یہ لڑکیاں لڑکوں کو دیکھ اپنی بال کان کے پیچھے کیوں کرتی ہیں ؟
🙄🙈☺️🤔
کاش ایسی کوئی صبح ملے مجھے مقدر سے
آنکھ کّھلے تیری چوڑیوں کی چھن چھن سے





ہاۓ جب ہم دیکھتے ہیں تماری نشانی
تو بہت ہستے ہیں یاد کر کے وعدے تمارے

دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی ، مجاور ٹھہرے
کوشش کرے کے بدنسل لوگوں سے گہرا تعلق نہ رکھیں کیونکہ جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پر وار کرتے ہیں💖💖💖💖
لپٹ جاؤ میرے سینے سے کہ ابتدادسمبر ہے
یہ ٹھنڈی ہوا تمھیں کہیں بیمار نہ کر دے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain