اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر،
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پر جناب کی ہمت نےدَم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟
SK👑👑
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی ، اس نے کمال کر دیا..!
کچھ چہروں پر صدیاں لکھی ہوتی ہیں
کچھ آنکھوں میں گزرے زمانے نظر آتے ہیں