شکست لاوارث ہوتی ہے۔
فتح کے سر پر سو ہاتھ آ جاتے ہیں۔
وہ دیوتا تو نہیں تھا ، مگر محبت میں
تمام عمر , میرے زعم پر خُدائی کی....!
اُسے جہاں بھی بچھڑنا تھا ، وہ بچھڑ گیا
اُس کے پاس سہولت تھی ، بیوفائی کی....!

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں جنوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی۔۔۔!!💯

اجڑ کر بھی نہ بدلے جسکی حالت زمانے والے اسے آتش کہتے___ ہیں
دسمبر اب کے جانا مت
کوئی کرنا بہانہ مت
وہی باتیں، وہی یادیں
جگا کے پھر سلانا مت
مرے آنسو، مرا کاجل
بچھڑ کے اب چرانا مت
بڑی مشکل سے سنبھلے ہیں
ہمیں پھر سے رلانا مت
اگر جانا ہی ٹھہرا ہے
کسی کو یہ بتانا مت
کہ تجھ بن ہم ادھورے ہیں
اسے جا کر سنانا مت
دسمبر اب کے جاؤ تو
کبھی پھر لوٹ آنا مت
دکھوں کو اوڑھ سوئیں گے
ہمیں پھر سے جگانا مت
فقط اتنی گزارش ہے
دسمبر پھر سے آنا مت
دسمبر اب کے جانا مت
آتش
نئے سال میں نئی محبت کریں گے
کسی کے انتظار کا یہ آخری مہینہ ہے۔
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤😔😔😔😔😔
Sk🥰

تُم سے اک رسم تک نہیں ٹوٹی
بات کرتے تھے تُم ، ستاروں کی
Suna Hai K Wo Raton Ko Jagti Hai UssaY Kehna SotaY Hum Bhi Nahi
Suna Hai K Wo Chup Chup K Roti Hai UssaY Kehna MuskorataY Hum Bhi Nahi
Suna Hai K Wo MujhaY Bhot Yad Krti Hai UssaY Kehna BhulaY Hum Bhi Nahi
Wahab Khan Aatish
غزل
نہیں ممکن اںدہیروں میں چراغوں کا بجھا دینا بہت مشکل ہے میری جان تمہیں دل سے بھلا دینا
تمہیں ایک دن ستاںئگی
میری چاہت کے سب جزبے میری نظمیں میری
غزلیں میری خط بھی جلادینا کبھی جو یاد آوں میں تمہیں فرصت
کے لمحوں میں حسینو حاتھوں سے مجھے کاغز پر لکھنا مٹا دینا
ایم آر وہاب خان آتش

"ایک مرد، ایک عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اُس سے محبت کرتا ہے؟💔🙂
"من چاہی عورت کواک منٹ دیکھنا مرد کا 24 گھنٹے کا ڈپریشن لیول Maintain رکھتا ہے ❤️
: جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا بس خوش آمدید کہا جاتا ہے...♥️
میں نے جن باجیوں کو ایڈ کیا ہے وہ کوشش کریں کہ باجی ہی رہیں اگر کوئی باجا نکل آیا تو میں نے بجانا بہت ہے...🙄🌚 🌚😐😅 😁😁😁🥀🌺
میرے لفظوں پر ہی گزارہ۔۔۔۔کر کو تم
مفہوم میں اترو گے تو مٹ ہی۔۔جاو گے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain