تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂😂
سنو مجھے زکام ہوگیا ہے😷
کوٸ لڑکی👧 اپنا ڈوپٹہ دیگی
میں بس شوں 😤 کر کے واپس دے دو گا🙄🙊🤦♂️
شادی سے پہلے جو مرد کہتے ہیں نہ کہ لاشیں بچھا دوں گا لاشیں
یقین کریں میں نے انہیں شادی کے بعد بیڈ کی چادریں بچھاتے دیکھا ہے 😀😀😀
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪😂
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣
یہ جانو مانو والے میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے 🤭
پاگلوں خود بھی آیا کرو اور بھابھی کو بھی لے کر آیا کرو 😉😝
رونق شونق لگ جاتی ہے 🙊😂😜🤪
Kis kis ny Dinner KR liya ?? or Kiya khaya Kiya pakaya aj ?? 🤔😇
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜
ابو : ٹیچر : تمھارے ابو کتنے سال کے ہیں ؟ اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں . ٹیچر : وہ کیسے ؟ اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے .
ہاتھ : استاد: اگر تمہارے دائیں ہاتھ پر مشرق ہو تو بائیں ہاتھ پر کیا ھوگا۔ شاگرد: جناب! ایک انگوٹھا اور چار انگلیاں۔
دکھ : تین آدمی آپس میں بیٹھے اپنے اپنے دکھوں کی داستان سنا رہے تھے۔ پہلا: میں تین سال سے افریقہ کے جنگلوں میں رہا ہوں۔ دوسرا: میں پانچ سال عرب کے صحراؤں میں رہا ہوں۔ تیسرا دکھی انداز میں: میری بھی تو سنو، میں بیس سال سے اپنی بیوی کے ساتھ رہ رہا ہوں
استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟
*اللہ کیطرف سے دی گئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو وہ جب رسی کھینچتا ہے تو انسان مٌنہ کے بل گرتا ھے☞◆*❣️
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*

SaLam PakisTan
Pkg End 😑😐
Aslam o Alikum


*💔ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کیطرح💔*
*💔ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کیطرح💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain