*💔ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کیطرح💔*
*💔ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کیطرح💔*
Aslam o Alikum
*♥️کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا♥️*
*♥️کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا♥️*
*♥️ارے دوستوں میں دوری تو آتی رہتی ہے♥️*
*♥️مگر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا♥️*
*♥️ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں.♥️*
*♥️زخمہوجتناگہرااتنا مسکرانیکیعادتہےہمیں.♥️*
*♥️سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں۔♥️*
*♥️کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں♥️*
گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو...!!!🙁😶
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو....!!!!🔥💔
رپورٹر : آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی ؟
بیوی : زہر کھانے سے
رپورٹر : لیکن جسم پر نشان کیسے ہیں ؟
بیوی : کھا نہیں رہا تھا 😂😂😂
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری
'عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم___🌚
*اس کی تلاش میں پہلا قدم ہی آخری قدم ہے۔*💜
Bht Garmi h yr 🤨😕
*یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*
*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا* 🙂💔
یہ محبت بکاؤ ہے صاحب ، کیجئے انتظام دولت کا 🔥
کہ میں اور میری تنہائی بہت سکون میں ہیں 🥀🙂
مختصر نظام آپ کا قبول نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
خوفِ دنیا سے ڈرنا اصول نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯
سرکار🎀
"میں سگریٹ کا آخری کش لگا کر
اُس سے بحث جیتنے ہی والا تھا کہ
اُس نے اپنے بال کھول دیئے ! 🖤
🔱تیرا عروج ہمارے معیار کی برابری نہیں کر سکتا ⚔️.
Aaj Barra Khush hun ❤️😁😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain