Damadam.pk
Aayeshaaa's posts | Damadam

Aayeshaaa's posts:

Aayeshaaa
 

محبت سے عقیدت سے آنکہیں بند کریں سوچیں آپ روضہ رسول کہ صحن میں داخل ہو رہے ہیں آپ کے کیا احساسات ہونگے ۔
* ✨ *اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔*❣️

Aayeshaaa
 

زندگی میں ایک گولی ایسی بھی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص چیز...
اور یاد کو فور طور پر بھول جائے جسے وہ بھولنا چاہتا ہے .
🍁🍁🍁💫💫

Aayeshaaa
 

اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا , وَ رِزْقًا طَيَّبًا , وَ عَمَلاً مُتَقَبَّلاً
O Allah! I ask You for knowledge that is of benefit, a good provision and deeds that will be accepted.

Aayeshaaa
 

وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
اور اللہ ان کو عذاب نہیں دے گا جب تک کہ وہ استغفار کرتے ہوں۔

Aayeshaaa
 

مسکراہٹ بھی ایک دعا ہے 🌹🌹۔
دیا کیجیۓ لیا کیجیۓ 🌹🌹✨✨۔۔

Aayeshaaa
 

گناہ پوجائے تو ندامت سے توبہ کی جاتی ہے۔
گناہ کی وضاحت دینا فضول بات ہے۔۔۔

Aayeshaaa
 

یا اللہ یااللہ یا اللہ
ہماری مغفرت فرما ۔
ہمیں معاف فرما ۔
یا اللہ ہم بہت گنھگار ہیں ہمارے بخشش فرما ۔
یا اللہ جو بھی بیمار ہیں انہیں شفا یاب کر جو بھی پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما ۔
ہم بہت خود غرض ہیں یا اللہ پر آپ تو ہمارے رب ہیں آپ تو ارحم الراحمین ہیں نہ پلیز معاف کر دیں نہ پلیز آمین یا رب العالمین۔
ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔
ہمیں جھنم سے اور اس کی آگ سے اپنی پناہ میں رکھ ۔
ہمیں قبر کے عذاب سے اپنی پناہ میں رکھیو ۔
یا اللہ ہمیں بخش ہم پہ رحم فرما اور ہمیں معاف فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲🏻۔۔

Aayeshaaa
 

اسلام علیکم زمین والےکچھ نہیں
بگاڑسکتےاگرہمارا تعلق آسمان والے سے پختہ ہوجاۓاورجب سجدے طویل ہوجائیں تومشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں. کتنے ہی بڑے بڑے عمل ایسے ہیں جنہیں نیت معمولی بنا دیتی ہے اور کتنے ہی چھوٹے عمل ایسے ہیں جو نیت کی وجہ سے بڑے بن جاتے ہیں. اللّٰہ تعالیٰ ہماری نیتوں کو اپنے لیے خالص کرلیں۔ آمین یا رب العالمین🤲

Aayeshaaa
 

کچھ تم میں بھی احساس کم ہے ۔
کچھ ہم بھی انا پرست زیادہ ہیں۔
Az writes

Aayeshaaa
 

دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلا ہے
لیکن ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پہ اچھا لگا ۔۔
✨✨

Aayeshaaa
 

نہ رھندين تون نه رھندس مان نہ رھندو ڪجھ وڙھون ڇا لاءِ.

Aayeshaaa
 

ڈھلتے شام اچھا ناول سکون دہ خاموشی اور بہت ساری چائے ۔
Indeed best combination.✨✨✨

Aayeshaaa
 

مصروفیت ہو کوئی تیرا نہ ذکر چھوٹے
اپنا تو حق سکھا دے اپنی لگن لگا دے
اللہ اللہ اللہ ہو اللہ اللہ اللہ ہو۔
❤️❤️✨✨✨

Aayeshaaa
 

When you are helping the poor's.
Leave your camera at your home.
Allah Almighty is already watching you.✨✨❤️❤️

Aayeshaaa
 

Smile and let it go if it hurts your soul.

Aayeshaaa
 

نہ سوال کر نہ جواب دے
مجھے چھوڑ دے میرے حال پہ
تجھے کیا ملے گا میرے ہمنوا
مجھے الجھنوں میں ڈال کہ۔۔۔

Aayeshaaa
 

میری خاموشی سننے کا دعویٰ کیسے کر سکتتے ہیں ۔
جو میرے الفاظ سن نہیں پاتے ۔۔
Az writes

Aayeshaaa
 

مجھے جاننے کا دعویٰ کرنے والے
میری اداسی دیکھ نہیں پاتے
جھوٹی مسکراہٹ کو سچ سمجھتے ہیں ۔
سچی دل آزاری دیکھ نہیں پاتے۔۔
Az writes

Aayeshaaa
 

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِالرَّحِیْمِ..... اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّكَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
ہماری بیوفائی پر وہ اتنا پیار کرتا ہے،
اگر ہم با وفا ہوتے تو کیا ہوتے
دل تو کیا چیز ہے ہم روحوں میں، اترے ہوتے،
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں
کی طرح
🌱🍁🍃☘️🍂

Cocking skills 🐟🐟
A  : Cocking skills 🐟🐟 -