Damadam.pk
Aayeshaaa's posts | Damadam

Aayeshaaa's posts:

Aayeshaaa
 

خوش کر دینے والی دعا°°° نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ ( یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا) صبح و شام یہ کہتا ہے: «رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا» ہم اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں) تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے ۔ «سنــن ابــن ماجہ

Aayeshaaa
 

ہماری بیوفائی پر وہ اتنا پیار کرتا ہے،
اگر ہم با وفا ہوتے تو کیا ہوتے
دل تو کیا چیز ہے ہم روحوں میں، اترے ہوتے،
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں
کی طرح
🌱🍁🍃☘️🍂
اللہ تعالیٰ ہماری مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻

Aayeshaaa
 

Tu Raheem hai TU Kareem hai teri zaat SB se Azeem hai mere gunah bksh k hidayt de de ya Allah pak aamen

Aayeshaaa
 

اللہ کے سامنے جب آنسوں نکلنے لگتے ہیں تو صرف نمکیں پانی نہیں ہوتا وہ اللہ کو ہماری بے بسی بتاتے ہیں وہ اللہ کو ہمارا دکھ ہماری تکلیف بتاتے ہیں وہ اللہ کو بتاتے ہیں کہ میں تو بے بس ہوں مولا تو رحم فرما دے معاف فرما دے وہ اللہ کو ہماری تنہائی بتاتے ہیں وہ اللہ کو ہمارے اذیت بتاتے ہیں اور جو اللہ کے سامنے بیان ہوجائے کیسے ناممکن ہے اللہ اس تکلیف کو ختم نہ کرے تم بس یقیں رکھو ۔
تم بے بس ہو اللہ نہیں وہ تمہیں تمہارے لیے اس جگہ سے وسیلے بنائیگا جہاں سے تمہارا گمان بھی نہیں ۔
تم یقین کی ڈور تھام رکھو ۔
وہ معجزے کر کے تمہیں حیران کر دیگا۔

Aayeshaaa
 

اچھی لڑکیاں ہر کسی سے فاصلہ بنا کر چلتی ہیں ۔
وہ یوں غیر محرم کے ساتھ باتیں نہیں کرتی۔
وہ ہر کسی سے فرینک نہیں ہوتی چاہے وہ ان کے کزن ہوں یا بہت قریبی روابط ۔
وہ اپنی حفاظت خود کرتی ہے نامحرم کو اس کی اوقات میں رکھ کر ۔
وہ یوں سر عام قہقہے نہیں لگاتی ان کو محبت ہوتی ہے اپنے پردے سے اپنے کردار سے وہ یوں سرعام دلکشی کا سامان بن کر نہیں پھرا کرتی ۔۔

Aayeshaaa
 

تم مانگو اللہ دیگا
وہ ہی دیگا کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔
اگر دیر ہو رہی ہے تو ہی یقین رکھو کہ خیر ہوگی ۔
اگر اللہ نے نہ دینا ہوتا تو وہ تمہارے دل میں ڈالتا ہی کیوں
تم یقین کہ ساتھ مانگتے رہو ۔
وہ اس طرح دیگا کہ تم حیران رہ جاؤ گے ۔
تم بے بس ہو وہ تو نہیں ۔
وہ تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
کیا وہ نہیں جانتا تمہارے دل کا حال جس نے پیدا کیا ہے وہ ہر چیز سے واقف ہے ۔
تم صبر کی ساتھ مانگتے رہو
وہ معجزے کر کے تمہیں حیران کر دیگا ۔
انشاء اللہ

Aayeshaaa
 

I waanaa se him as my mehrm in this world and also that world

Aayeshaaa
 

آپ کی لاکھ وضاحتیں دیں لیکن
حرام حرام ہی رہتا ہے ۔
،az write ✍🏻

Aayeshaaa
 

اب بحس نہیں کرتا ہار مان لیتا ہوں
سچ جانتے بھی جھوٹ کی وضاحت مان لیتا ہوں
Az writes

Aayeshaaa
 

اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو منزل 🤲🏻
اک لہر 🌊 اٹھے اور میں اس پار ہوں مولا🤲🏻🤲🏻
میں بندہ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا 🤲🏻
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻۔

Aayeshaaa
 

وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے
تیتری ہوں فقط تیری پرستار ہوں مولا
میں بندہ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
لیکن تیری رحمت کی طلبگار ہوں مولا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Aayeshaaa
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا ۔۔

Aayeshaaa
 

پہلے ھم جاہل تھے پردہ لباس میں ھوتا تھا
پہر ہم ماڈرن اور تعلیم یافتہ ھوگئے اور پردہ آنکھوں میں آگیا

Aayeshaaa
 

اور اللہ آپ کو اتنا دیگا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ۔
القرآن الکریم
سورۃ الضحیٰ
آیت نمبر 5
♥️♥️

Aayeshaaa
 

اے میرے پیارے اللہ
تو میرے دل کے حال سے وقف ہے ❤️
میرے دل میں ڈالا ہے جو تونے ڈالا ہے
میری دعاؤں میں بھی ڈالا میرے خیالوں میں بھی تو یا اللہ پاک اب نصیب میں بھی ڈال دیں آمین یا رب العالمین۔

Aayeshaaa
 

یا اللہ دل اور زبان کی سختی سے محفوظ رکھ ۔
دنیا اور اس کی محبت سے محفوظ رکھ۔
مال اور اس کی ہوس سے محفوظ رکھ۔
اللہ پاک ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کر۔
گناہوں سے کنارا اور نیکیوں سے محبت عطا کر ۔
جو دل پہ بوجھ ڈال دیں ایسی خوشیوں سے محروم رکھ۔
جو دل کو سکون دیں ایسے غموں میں رکھ۔
محلات نہ بنگلے چاہیے
کسی جھونپڑی میں رکھ اپنی رضا میں رکھ۔
حلال کے دو لقمے سر آنکھوں پر یا رب
حرام کے طعام سے اپنے پناہ میں رکھ ۔
آمین یا رب العالمین
🍃🍃🍃🍃

Aayeshaaa
 

اے میرے پیارے اللہ
اے میرے پروردگار
اے دنیا جھان کے مالک
ساری تعریفیں تیری۔ ہے ۔
بیشک تو بڑا عظیم الشان ہے
میرے رب مجھے معاف کر دے
اپنی اوقات دیکھ کر نہیں تیری رحمت دیکھ کے بخشش کی دعا کرتی ہوں بےشک تو معاف کرنے والا ہے دیکھ میرا کوئی نہیں تیرے سوا
دنیا ایک بہت بڑا دھوکا ہے مجھے اس دوکھے سے بچالے
پلیز نہ اللہ مجھ پہ ہم سب پہ رحم کر دے آمین یا رب العالمین
تمام بیماروں کو شفا دے تمام بیزوگاروں کو رزق حلال دے
تمام پریشان حالوں کی پریشانیاں دور فرما دے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے ان کی اولاد کے صدقے بخشش دیں سارے گناہ رحم فرما دیں ❤️ آمین یا رب العالمین ۔۔۔

Aayeshaaa
 

چھوڑ دیا ہے سب کو بس رکھا ہے ناولوں کو دل کے قریب 🌹🌹♥️🤘
بابا جی ناول مرید ☺️🤞✌️

Aayeshaaa
 

اور دل کا درد سارے دردوں کا باپ ہوتا ہے۔۔

Aayeshaaa
 

Allah tera nam Baki rahega