انسان مضبوط اتنا ہے کہ پھاڑ توڑ سکتا ہے ۔
اور کمزور اتنا ہے کہ لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔
اور اللّٰہ وہاں سے راستے دکھاتا ہے
جہاں ہمارا گمان بھی نہیں ہوتا ❤️❤️❤️۔۔۔
اے اللہ
اے میرے پیارے اللہ
اے میرے رب
سے میرے خالق حقیقی
جو دل میں ڈالا ہے
اسے نصیب میں بھی ڈال دے
یا اللہ آپ کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں
ہر کسی کی جھولی بھر دیتے ہیں
میری بھی بھر دیں اللہ کہہ کہ عرش پہ کن مجھے عطا کر دیں میرے دل کی مراد پلیز پلیز پلیز آمین یا رب العالمین
اور دنیا کی ساری دلیلیں مل کر بھی حرام کو حلال نہیں کر سکتی ۔
قبر کی تنہائی سے پہلے قدرت ہمیں کئی بار تنھا کرتی ہے۔تاکہ ہم خالق سے تعلق کی مضبوطی کو سمجھیں ۔۔
الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے۔🥀🍂🍁🍃🍃🥀
خواب اگر اپنے ہاتہوں سے توڑے جائیں انگلیاں بھی زخمی ہو جاتی ہیں🥀🥀۔جنت کے پتے ،از نمرہ احمد
اور تم اللہ کے فیصلے پر راضی ہو جاؤ
تو وہ وہ فیصلہ کریگا جس میں تمہاری رضا ہے ❤️❤️❤️۔
اللہ ❤️❤️❤️
And from that day I started to also cover my eyes when I read these lines .
آنکھیں تو دکھ رہی ہیں
کیا فائدا نقاب کا ۔
✍🏻✍🏻✍🏻
جی تو ویلے لوگوں 😉
بیٹھ گئے موبائل لے کر کے😉😉😅😅😁
اور پھر شوق کی عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا۔۔🥀🥀🍃🍃🍁🍂🍁
If you are sincere, that is enough, ALLAH will reward you...❤ -
You learn nothing forom life if you think you are right all the time..
انسان بے بس ہو کے جب اللّٰہ کو پکارتا ہے ❤️
جائے نماز پہ بیٹھ کے اس سے حال دل بیان کر کے جب اٹھا ہے,
تب وہ ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لیئے مضبوط اور طاقتور ہو جاتا ہے۔
ایک ان دیکھی طاقت اسے مضبوط کرتی ہے اسے حوصلہ دیتی ہے ۔
اور جب اللہ حوصلہ دے تو بندہ تو بے فکر ہو جاتا ہے نا ۔
اللہ تیری بے مطلب محبت، عنایت،چاہت پہ تیری یہ گناھگار بندی قربان ۔
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ⭐⭐
چلیں آج ایک اچھی عادت بناتے ہیں۔
سونے سے پہلے درود پاک پڑھنے کی ۔
اللہم صل علی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید،
اللہم بارک محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔
❤️❤️❤️
وه جو کہتے تھے خاک ہے پاکستان
سن لو تمہارا باپ ہے پاکستان ۔
Pakistan zinadabab
لہجہ میٹھا کریں بات نرمی سے کیا کریں
ہر وقت طنز کرنے سے لوگوں کی دل آزاری کرنے سے گریز کریں لوگوں سے محبت اور اخلاق سے پیش آئیں ۔
رحمان کے بندوں سے نرمی اور محبت سے پیش آئیں رحمان بھی آپ کی خطائیں معاف کر دے گا انشاء اللہ ♥️⭐
چلیں آج اپنی ایک اچھی عادت شیئر کرتے ہیں
Me: سب سے پسندیدہ عادت وضو کر کے سونا ہے میری ۔
Now ur trun !
??
دل مطمئن ہو تو دو روپے والی چاکلیٹ بھی خوشی دیتی ہے۔
دل اداس ہو تو دو کروڑ کی کار بھی بے ضرر ۔۔
Azra writes✍🏻
چھڑتا دن ڈھلتا سورج ایک ایسی کہانی ہیں
جو سمجھتے ہمیں زمانے لگ جاتے ہیں۔۔
Az writes
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain