Damadam.pk
Aayeshaaa's posts | Damadam

Aayeshaaa's posts:

Aayeshaaa
 

عمل کیا کریں اچھی باتوں پر نصیحتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔
🌹🌹

Aayeshaaa
 

لوگ بیٹے ہی کیوں مانگتے ہیں پہلے
بیٹیاں کیوں نہیں مانگتے ۔
ہم تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں
پھر کیوں ہمارے پیدا ہونے سے سب کے چہرے بجھ سے جاتے ہیں ۔

Aayeshaaa
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

Aayeshaaa
 

میں ناولز کی دیوانی لڑکی ہوں ۔
مجھے محبت ہوگی صرف ناولز کے کرداروں سے۔
کیونکہ میں حقیقی دنیا میں لوگوں کی محبت صرف دکھاوے پہچان لیتی ہوں۔۔

Beautiful Nature image
A  : Beautiful view of my lovely village 🤩😍😍😍 - 
Aayeshaaa
 

ہمیشہ اس وقت بولیں جب آُپ کو احساس ہو کہ آُپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔۔۔
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

Murshid ke drbar Mai hazri lagwaeen 🤓🤓🤓
A  : Murshid ke drbar Mai hazri lagwaeen 🤓🤓🤓 - 
Aayeshaaa
 

آج کی خوبصورت بات💠✨ ﷽ 🏵️ خوبصورت ہے وہ *دل💗* جو کسی کے دَرد❤🩹 کو سمجھے ، خوبصورت ہے وہ *احساس* جو کسی کے دَرد💔 کا مداوا بنے ، خوبصورت ہیں وہ *ہاتھ🤲* جو کسی کو مشکل وقت🕐 میں تھام لیں🌷 *🏵️ رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ🌻* *🌼جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ🌹*

Aayeshaaa
 

میں برا بھی کیو کھوں کسی کو کیا ۔
کیا پتا وہ اللہ کو مجھہ سے زیادہ عزیز
ہو۔۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

Life Advice image
A  : Islamic quotes 💕🌺🌺 - 
Aayeshaaa
 

علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں..
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

Aayeshaaa
 

نیکی کی تکمیل یہ ہے کہ اس کو کر لیا جائے۔

Aayeshaaa
 

Dark Is Not Opposite Of Light. It Is Just The Absence Of Light. Same Way, A Problem Is The Absence Of An Idea, Not Absence Of A Solution...

Aayeshaaa
 

اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ۔۔۔ سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے۔
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

Aayeshaaa
 

پہلے مذہب سینوں میں ہوتا تھا آج کل ٹوپیوں میں ہوتا ہے...

Aayeshaaa
 

Wqt kesa bh ho Sath rehte hain wo Dil Mai rkhi ho Jin ki jagee
Dukh mil ke sanwaren dukh mil ke guzareen yaar yaaron se hona juda 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶
Miss school friend

Aayeshaaa
 

عیاری اور مکاری اس چھوٹے کمبل کی مانند ہے جس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں۔

Jokes image
A  : Funny post by AK 🌺 - 
Quote
A  : Attitude quotes 💕 - 
Aayeshaaa
 

A good teacher is like a candle 🕯️.
It consumes itself to light the way of others..