I am Looking for a Bank which can perform Two things for me. Give me a Loan, and then Leave me Alone�. 😁😁😁😃😃😃😃😅😅
غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔
Truth Of Life : It's Not Your Mistake If Your Can't Read The Eyes Which Cheat You... But It's Really Your Mistake If You Can't Read The Eyes Which Are In Favour Of You ....
شخصیت حسین کردار کمال رکھتے ہیں 😎 ہم سندھی لوگ اپنی مثال آپ رکھتے ہیں۔✨✨✨✨
ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا دوست بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔
جو آدمی جتنا زیادہ بولتا ہے اتنا ہی کم عقل ہے۔
شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔ شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔ 🍂🍁🍂🍂
انسان کی عقل تو بس اتنی ہے کہ اگر اسے جانور کہا جائے تو ناراض اور شیر 🦁 کہا جائے تو خوش ہو جاتا ہے۔ 🍁🍂🍃🍃☘️☘️🍁🍂🍁
جو ہوش میں ہے وہ کبھی تکبر نہیں کرتا۔
جو نصیحت نہیں سنتا اسے لعنت ملامت سننے کا شوق ہے۔ 💯💯✨✨✨
تمہارا دماغ سب کچھ ہے۔ تم جو سوچتے ہو، وہی بن جاتے ہو۔ 💯💯💯💯💮💮
سب سے مہربانی سے ملو۔ کیونکہ ہر شخص اپنی زندگی میں کسی جنگ میں مصروف ہے۔ ✨✨🌺🌺