گھر والے میری ناول پڑھنے کی عادت سے سخت پریشان 🙄🙄
پر کیا کروں میں سالار سکندر کی طرح دنیا میں ڈھیٹ اتر آئی ہوں❤️🙈🙈🙈🙈
جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا۔ 🌺🌺
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
✨✨💯
اپنے حصے کی خوشیاں جس کے نام کر ڈالوں.... کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو🤔😏
آپ کو حق ہے کہ فخر کیجئے آپ کا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہ...
عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے.
😃😃😂😂😂😅😅😅😅😅