For every Success of a person there will b a Countless Pain in his Heart
And that Pain makes him a Successful Person in Life”
good morning… Have a nice day !!
پانی لے کے کھڑا رہا دریا نیکیاں ساری کیمروں میں ڈالیں گئیں۔۔

ہمیشہ کوئی مصروف نہیں ہوتا اصل بات یہ ہے کہ اگلے بندے کی ترجیحات میں آپ کا نمبر کونسا ہے..
پریشانی صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی کچھ آزمائشیوں کے طور پر ،کچھ انسان کو سبق دینے، کچھ نیکیاں دینے اور کچھ مستقبل کی تیاری کے لئے بھی آتی ہیں۔
انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے
تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا
انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں..
بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط نہ ہو اور آپ کو غلط سمجھا جائے.. اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکے..
ﻧﯿﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭘﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭘ ﮑﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﮌﺍ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ لہٰذا اپنی ﻧﯿﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﯾﮟ..
عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے
برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے,🖤

ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے سو ماننا سیکھیے، جھکنا سیکھیے، احترام کرنا سیکھیے

❤بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے❤
اللہ پاک نے ہم سے وعدہ کیا ہوا ہے کے ہمیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑیگا۔
بس ہمیں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے❤
اللہ پاک آپ کو یر خوشی عطا کرے
ہر امید پوری ہو،
Appologising Doesn�t Mean That You Are Wrong And The Other Is Right. It Only Means That You Value The Relationship Much More Than Your Ego
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتیں-
ان کا نعم البدل بہی نہیں ملتا؛؛
اور بعض انسان بہی-🍁
.

میں اپنے پیارے رب کے علاوہ کسی پر بھی بھروسہ
نہیں کر سکتی یہاں تک کے خود پہ بھی نہیں۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain