جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا ہے، محرومی کیا ہے، جیت کیا ہے، ہار کیا ہے؟
جو سجدوں میں روتا ہے اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا..💯💯💯💯


فضول امیدوں پر بھروسہ کرنے سے بچ کہ یہ احمقوں کا سرمایہ ہے۔






اگر آپکو میری کوئی حرکت بری لگے تو مجھے بتا دینا تاکہ میں اگلی بار مطمئن ہو
کر وہ حرکت دوبارہ کر سکوں

اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت



