دنیا میں سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے۔
✨✨✨✨✨



سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا
..اس کن سے نواز دے🥰❤️
Ameen ✨✨✨✨✨

Good night 🌃,😴😴😴
All sis brothers
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣


لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی بس اک سادگی ہماری.
✨✨✨
مضبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو...💯💯💯

Allah understands your tears and pain. Talk to him.✨✨✨💯💯

