⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀
😉😉😉😉😉😉😉
ایک لڑکے نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
لڑکا بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔اسی طرح ہر سٹیشن پر لڑکا اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔لڑکے نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟
جواب ملا:نا پتر میرے تا دند ای کوئی نئیں :😄😄😄😄
ﺗﻌﻠﻖ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
💔ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain