آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ کے 500 میسج آچکے کیا بولوں اسکو میں اب 😂😂😂😂😂😂😂😂
لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے مہمانوں کے شربت میں ہزار لیموں کی
طاقت والا " لیمن میکس" ملا دیا
پتہ نہیں کیوں ناراض ہو کر چلے گئے☹️
Abbaxii
: سانوں چلان تے کڑیاں نو پھول ۔۔۔اتھے اللّہ دا عذاب نا آوے تے ہور کی ہوے ۔😂😂 -
کبھی بھی "کھانا تیار ہے" کی پہلی آواز پر مت اٹھنا، یہ آواز آپ کو پانی بھرنے اور پلیٹیں لگانے کےلئے دی جاتی ہے 🙄
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂