رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا !! دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا !! Abbasi ❣️
#سنو=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔 1.پاگل ہے😝 2.بس ایویں ہے😐 3.بہت ضدی ہے😏 4.بہت اچھا ہے😊 5.بہت بدتمیز ہے😠 6.بہت کیوٹ ہے😇 7.فنی ہے😜 8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍 9.بہت نخرے ہیں اسکے😎 10.الگ ہے سب سے☺ 11.ڈرامے باز ہے😂 12.معصوم ہے😊 جھوٹ نہیں سچ بتانا سب کو اجازت ہے
آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا ، کیا میں بہت موٹی لگتی ہوں؟ لڑائی میں نہ پڑنے کا سوچ کر ، شوہر مسکرایا اور کہا ، ارے نہیں ، بالکل نہیں۔ بیوی خوش ہوگئی اور کہا ٹھیک ہے ، پھر مجھے اپنے بازوؤں میں اٹھا لو اور مجھے فرج تک لے جاؤ ، مجھے آئس کریم کھانا ہے۔" شوہر نے حالت قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر کہا ، *ڈارلنگ تم یہاں رکو* *میں فرج لاتا ہوں… "*😂😂😂😂
- // 🥀🌻🖤 // - میرا قصہ بہت تھا مختصر میرا درد بھی لازوال تھا میری زندگی وہ شحخص تھا جسے ہر فن میں کمال تھا. میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی جسے نفسیات میں کمال تھا ❤😍🔥🔥
ایک لڑکی کا فون ٹائلٹ میں گر گیا. . . . . .ٹائلٹ میں سے '' جن '' ظاہر ہوا. . . . . '' جن '' نے لڑکی کو سونے کا فون دیا اور کہا یہ لو تمہارا فون. . . . . . . لڑکی نے '' کلہاڑی '' والی کہانی سن رکھی تھی. لہذا ایمانداری کا تعارف دیتے ہوئے کہا یہ سونے کا فون میرا نہیں ہے. . . . . . . . .. جن: - پگلی رلائے گی کیا؟ دھو کر تو دیکھ تیرا ہی ہے...😜😂😁🤪😜😝 Just for fun🙊🙈🙉