اس نے کہا آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے 😮
میں نے کہا:"تم"🙈😍
حلانکہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا لیکن فلموں میں ایسا ہی بولتے ہیں
🙈🙈🙈
تین روپے والی ماچس میں پوری 51 تیلیاں ہوتی🙄
، کہو تو ایک تمھیں لگا دوں 🙊😂😛
امی جو ہیں والدہ محترمہ ھماری ❣️
بجے6 اٹھا کر کہتی ہیں🙄 اٹھ جاؤ 10 بج گئے 😑😒😒
لڑکی 🙅مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائ
🤣🤣🤣
🙈لڑکا رولاے گئ کیاپگلی....آئو تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂
ہم تقریبا مر مٹے تھے اس پر
اور پھر بیوٹی پارلر بند ہوگئے
😂😜
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 😅🤣🤣🤣😂
ایک بار یونیورسٹی کھل جائے😊
اتوار والے دن بھی جاوُں گا😜😜
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی
تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں
ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂