Damadam.pk
Abbaxii's posts | Damadam

Abbaxii's posts:

Abbaxii
 

شوارما 🌯کھا کے پانچ منٹ تک شاپر چاٹنے والی لڑکیاں بھی کہتی ہیں
I hate boys😒😁👊🙉

Abbaxii
 

تم پسند آ گئ ہو مجھے .....😋😋
تمہیں بتاؤں یا تمہاری
امی کو.....😃😂😆😝😝

Funny joke
A  : ...😂😂😂... - 
Abbaxii
 

6+6+6=0
کوئی بتا سکتا ہے کیوں.. ؟
جس کو سمجھ آئے کمنٹ کرے...☺☺☺

Abbaxii
 

شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅

Abbaxii
 

پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄

Abbaxii
 

دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂

Abbaxii
 

Passing out parade of cadets of 141 long course,60th integrated course, 10th mujahid course and 15th lady course held at (Pakistan military academy) PMA Kakul today.
4th April 2020
This parade was held with out parents of cadets due to covid_19😕
#PMA
#Pakarmy...Best of luck for their futures❤

Abbaxii
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

Abbaxii
 

آج میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا😱🙄🤨
دو لڑکیاں بغیر میک اپ کے جا رہی تھی۔
😂😂😜🤓

نیکی کیمرہ میں ڈال دی گئی.!
دریا کھڑا دیکھتا رہا..😕
A  : نیکی کیمرہ میں ڈال دی گئی.! دریا کھڑا دیکھتا رہا..😕 - 
Abbaxii
 

نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟
مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو”
دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔
اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔
مولوی صاحب مسکرا کر بولے
“یہ لو بقایا 80 روپے”۔
😂😂🤣🤣😁

Abbaxii
 

#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂

Abbaxii
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Abbaxii
 

آپ کے گھر میں آپ کے علاوہ اور کونسی چیز فالتو ہے۔۔۔۔۔۔۔؟
؟😂😂
بتائیں 😃😂😂😂

Abbaxii
 

آپکا وزن کتنا ہے.؟؟؟
نوٹ: موٹے کا آنا منع ہے? پوسٹ گر بھی سکتی ہے???😂😂
Mine.52😘😁
Just for fun ...

Abbaxii
 

بہت مایوس تھا زندگی سے💝
پھر آواز آٸ حَیّیِ عَلَ ا لفلاح📢
❤❤❤

Abbaxii
 

نا بات سنتے ہو نا بات کرتے ہو
خیریت تو ہے صاحب اتنی احتیاط کرتے ہو
Abbasi ❣️

Funny joke
A  : This happens with all of us...😂😃😄.. - 
Abbaxii
 

سیانے کہتے ہیں #ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝