Damadam.pk
Abbaxii's posts | Damadam

Abbaxii's posts:

Funny joke
A  : Hahaha ...sakht launda spotted...😂 - 
Abbaxii
 

چائے تو سبھی پلاتے ہیں
ادھر آؤ تمھیں زہر پلاؤں😊😂😂😂🤣🤣🤣
...😂😂...

Abbaxii
 

❤❤Jumma❤
❤Mubarik❤❤

Abbaxii
 

تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات،😐 بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو😜ڈولیو ...ڈونگے تے کولیو☺😍بیلیو، .سہیلیو چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آٸی ڈیز والے تمام حاجی عبدالغفورو 😁
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ💕✌️
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینےآیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہوں 😥😳😔
نہ کوٸی Like نہ کوٸی Comment 😱??😳
حد ہے ویسے..ساری سست عوام 😒 ذیادہ سے ذیادہ پوسٹ کرو🙊 😘پیسے نہیں لگدے
کسے نوں کوئ وی مسئلہ ہووے تے او تواڈا اپنا مسئلہ اے

Funny joke
A  : ... 😃😂😄 ... - 
Abbaxii
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥

Funny joke
A  : ...😂😂😂... - 
Indeed Allah is the best creator🔥❤❤❤
A  : Indeed Allah is the best creator🔥❤❤❤ - 
Abbaxii
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے
😁😂😁

...🔥🔥🔥❤❤❤...
A  : ...🔥🔥🔥❤❤❤... - 
...❤❤❤...
A  : ...❤❤❤... - 
...👍❤🔥...
A  : ...👍❤🔥... - 
Funny joke
A  : No one even bother to read them...😂😃😄... - 
Funny joke
A  : ...😂😂😃... - 
Abbaxii
 

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو❣
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❣
❤❤❤

Abbaxii
 

لو جی مینو آج پتا لگا..😒
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل 😳
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل 😳😂
میں تو آج تک سمجھتا تھا😕
کہBF کا مطلب بیسٹ فرینڈ😂
اور GF کا مطلب غلط فہمی ہوتا ہے 😁😁
صدقے اپنی معصومیت کے 😍😍
💕

Abbaxii
 

جھک جانا ہی
محبت ہے۔💕
اور اس بات کا ثبوت
" سجدہ " ہے۔❤️

Funny joke
A  : ...😂😂😂... - 
Abbaxii
 

زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦️😂🤣

Abbaxii
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن😢😢
آنے جانے میں کرایا بھی بہت لگتا ہے😂😂