*کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں*
*تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہی*
#koi_nhi_marta_kisi_k_liya......
❤
کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں.
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتےہیں!😂
Abbasi ❣️
میں نےسوچ لیا👇
جوپوسٹ پرنہیں آتےناااا
انہیں اپنی شادی پربھی نہیں بلانابس🙉🙈😂
اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا....!
Joker ❣️
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
کیا سناؤں اپنے درد کی داستان 😢
کوئی منہ😞 بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے👫😜😂😂😂😅😄😟
سو جائیں ٹائم سے...
جس نے سارا دن میسج نہیں کیا اس نے اب کونسا اٹھ کر ،، نکاح ،، کر لینا ہے آپ سے😐🙃😝😜
پہلے پاکستانی باہر کےملک سے واپس آتے تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے، اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤦️😂
بھاڑ میں جائے یہ دنیاداری😒
میں نے تو اپنے کمبل کا نام ہی جانو رکھ لیا ہے🙈😛😝
آؤ جانو سو جائیں😜😛😝
گڈ نائیٹ😴😴
#بابا_جی کہتے ہیں😜😊
#کمنٹس میں تو صرف #ہیڈَ_لائنز ہوتی ہیں تفصیلی خبریں 😁😍😍
تو #ان_باکس میں ہوتی ہی🙈😉😋😂😜😜😝😘✌🏻
گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥🙂
کرکٹ میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کونسا ہے
میرا راحت فتح علی خان
اور آپ کا 😂😝
مہمان: بیٹا ایک گلاس پانی دینا
بچہ سوری انکل میں گیم کھیل رہا ہوں 😒
دوسرا بچہ: انکل یہ تو ھے ہی بدتمیز آپ خود اٹھ کر لے لیں 😂😂