ایم بی بی ایس کے طلبہ آپریشن سیکھنے کیلئے آپریشن میز کے پاس جمع تھےاور میز پر مرا ہوا کتا پڑا تھا ________
انکے پروفیسر نے کتے کی ناک میں اپنی انگلی ڈالی اور انگلی منہ میں چاٹنے لگا _______
پھر طلبہ کو ویسا ہی کرنے کو کہا ____________سبھی طلبہ نے یکے بعد دیگر ایسا ہی کیا .......
آخرمیں پروفیسر نے انکی طرف دیکھا اور بولا سب سے اہم چیز ہوتی ہے دھیان ______
میں نے کتے کی ناک میں ______ تیسری انگلی ڈالی اور دوسری چاٹی میں امید کرتا ہوں آئندہ دھیان لگاؤگے .....!!!!! 😂😂
پھر چراغوں میں روشنی نہ رهى....😂😂
میڈیکل سٹوڈنٹ😂😂😂
پاکستان کا قومی جھوٹ کونسا ھے؟😁
جواب فنی ھونا چاھیے🤣
عرض کیا ہے 😍گور سے سن👂
عرض کیا ہے 😍گور سے سن 👂
ہمیں کچھ نہیں آتا
کسی اور سے سن😷😂😷😂
پاکستانی بھی عجیب قوم ہے
پورا دن ماسک منہ پر چڑھایا ہوگا
لیکن جب کسی سے بات کرتے ہیں
تو ماسک کو اُتار کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں😒😒😅😅😅😃
Suppose I am In love With uh🙊❣
Your 3rd Emojii is your Reaction😈❣
Just a post don't take it serious OK
😂😂😂
Delete first and last letter of your name and get a new name....just for fun...Tell me your new name in comments😄
پرپوز کرنے کے طریقے
یورپ۔ آئی لو یو
انڈیا۔ محبت ہو گئی ہے تم سے
پاکستان۔:Nice pic dear آپ whats appیوز کرتی ہو؟😁😛
شکر ہے کے ہم لڑکے نقاب نہیں کرتے....😎
ورنہ لڑکیوں نے تو سوچ سوچ کے مر جانا تها کہ هاے کمینا کیسا ہوگا😘😘😎
کہانی میں کوئی رد و بدل کر
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain