Wife: How much do you love me🤔? Sam: l love💕you so much, l can't📐measure. Wife: No...just tell me😘. Sam: Okay😉, l am like a cell phone & you are my sim card, l am nothing without u🙄. Wife: Wow!😍 That's so romantic.... Samsaying to himself)😔: Thank God! She doesn't know l'm like a China phone😨, with FOUR sim cards😲..😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے کہ اشک روکنا تم کو محال ہونا ہے تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاؤ گے تمہارے ہجر میں لمحہ بھی سال ہونا ہے کبھی تو روئے گا وہ بھی کسی کی بانہوں میں کبھی تو اس کی ہنسی کو زوال ہونا ہے ملیں گی ہم کوبھی اپنے نصیب کی خوشیاں بس انتظار ہےکب یہ کمال ہونا ہے ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے ی یقین ہےمجھکو وہ لوٹ آئے گا اسے بھی اپنے کیے کا ملال ہونا ہے 🔥👌❤
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔ دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣 پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔
😂😂 ایک امریکی لاہور آیا اور ٹیکسی میں بیٹھ گیا جسکا ڈراٸور پٹھان تھا.... امریکی: یہ شاہی قلعہ کتنے دن میں بنا؟😳 پٹھان: ایک مہینہ😌 امریکی: ہمارے ہاں ایسے قلعے دو ہفتوں میں بن جاتے ہیں😏 پھر تھوڑی دیر بعد امریکی نے دوبارہ پوچھا: یہ واپڈہ ہاوس کتنے دن میں بنا؟؟ پٹھان: دو ہفتے😙 امریکی: لو ہمارے ہاں تو ایسے ہاوس دو دن میں بن جاتے ہیں😇 پھر تھوڑی دیر بعد امریکی نے دوبارہ پوچھا: یہ مینارِ پاکستان کتنے دن میں بنا؟؟ پٹھان: کوٸی پتا نہیں..... صبح تو نہیں تھا...😏👊 ایتھے رکھ😹😹😹😹😹😜😜😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain